اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)حکومتی قرضوں کا ریکارڈ 87 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان ہے، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئے مالی سال کے دوران سرکاری قرضوں میں 10 ہزار 433 ارب روپے اضافے کا تخمینہ لگایا ہے۔ آئی ایم ایف نے اندازہ لگایا
اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنا مقدمہ خود لڑنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 30 تاریخ کو سپریم کورٹ میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سے آم کی برآمد شروع ہو گئی ہے۔ پہلی کھیپ دبئی بھیج دی گئی، یورپ کو آم کی برآمد 25 مئی سے شروع ہوگی، رواں سیزن میں ملک سے آم کی برآمد کا ہدف 1 لاکھ میٹرک ٹن مقرر کیا گیا ہے جس سے 90
لندن (صبیح زونیر)برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے 4 جولائی کو قبل از وقت قومی انتخابات کا اعلان کردیا، جس میں ان کی حکمران کنزرویٹو پارٹی کو 14 سال اقتدار میں رہنے کے بعد حزب اختلاف کی لیبر پارٹی سے بڑے پیمانے پر شکست کا امکان ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے
وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان و دیگر حکام کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت پر ایران کے شہر تہران میں تعزیتی تقریب میں وفد کے ہمراہ شرکت کی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم دفتر کی جانب سے جاری پریس
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدربیرونی پولیس کی کاروائی،چوری کی واردات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،ملزمان سے چوری شدہ ٹریکٹر اور پانی کا ٹینکر برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدربیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی واردات میں ملوث 02 ملزمان یاسر اور صداقت کو گرفتارکرلیا، ملزما ن سے چوری شدہ ٹریکٹر اور پانی
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم حسام حیدر کو گرفتارکر لیا، اشتہاری مجرم نے فائرنگ کرکے شہری عدنا ن کو زخمی کر دیا تھا، واقعہ
ایک اہم پیش رفت میں، ایشین کبڈی فیڈریشن نے ہندوستانی کبڈی ٹیم کو آئندہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے سے منع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کی ایک اہم آن لائن اسمبلی کے دوران سامنے آیا۔ ایشین کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری سرور رانا
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) صادق آباد پولیس کی کاروائی، چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، لاکھو ں روپے مالیت کے چوری شدہ طلائی زیورات اور رقم برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی واردات میں ملوث ملزم الیاس کو گرفتارکر لیا، ملزم سے چوری شدہ
راولپنڈی(کرائم رپورٹڑ)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالتوں نے منشیا ت کے مقدمات میں مجرمان کو سزا ئیں سنا دیں، مجرمان کو مجموعی طور پر30 سال قید اور 02لاکھ 80ہزارروپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معززعدالت نے مجرمہ شیر بانو کو 09سال قید اور01لاکھ روپے جرمانے کی