اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر درج مقدمہ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5.45 روپے، ڈیزل 8.42 روپے، مٹی کا تیل 8.74 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5.63 روپے کی کمی کی۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 5 لاکھ سے زائد افراد کی موبائل سمز بند کرنے کےلیے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ایف بی آر نے 5 لاکھ 6 ہزار 671 سے زائد
لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز باضابطہ طور پر فیلڈ ہسپتال کا افتتاح کریں گی ۔ 30 سے زائد فیلڈ ہسپتال کے افتتاح کی تیاریاں قذافی سٹیڈیم میں زور و شور سے جاری ہیں۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر ہے اور سیکرٹری نے بھی ہسپتال
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اجلاس میں نواز شریف کسان کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ریاض کی سعودی اکیڈمی بھی نواز شریف آئی ٹی سٹی میں کیمپس کھولنے کے لیے تیار ہے۔ آئی ٹی
تحریر:اصغر علی مبارک پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدو منایا جارہا ہے،اس دن کے منانے کا مقصد محنت کشوں کو ان کے بنیادی حقوق سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے اور ان کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ ہے قومی ترقی میں محنت کشوں کا کرداراہمیت کا
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں حکومت کی جانب سے مبینہ طور پر گندم کی عدم یا کم خریداری اور سرکاری طور پر طے امدادی قیمت سے کم پر خریداری کے خلاف کسان احتجاج کر رہے ہیں۔ تفضیلا ت کے مطا بق کسان اتحاد پاکستان نے حکومت پنجاب کی جانب سے گندم
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورنے کہاہے کہ ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ملک کے استحکام
لاہور(روشن پاکستان نیوز) عدالتی احکامات کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے صدر، سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی کو گرفتار کرنے پر پولیس افسران کےخلاف توہین عدالت کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی
لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں ایوی سینا میڈیکل کالجکی طالبہ کی مبینہ خودکشی پر ساتھی طلبہ اور والدین نے انتظامیہ کے نارواسلوک کے خلاف احتجاج کیا۔کالج میں طلبہ اور والدین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا کر انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے۔ واضح رہے کہ چند روز