کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں 7 روز کے لیے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) کراچی نے بتایا ہے کہ غیر ملکیوں پر حالیہ حملوں کے تناظر میں
مصنوعی ذہانت (AI) ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور بہت سے شعبوں میں استعمال ہو رہی ہے۔ لیکن اب پہلی بار اولمپکس میں بھی AI ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔خیال رہے کہ پیرس اولمپکس شروع ہونے میں زیادہ وقت باقی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC)
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) آراے بازار پولیس کی اہم کاروائی، شہری کے اغواء اور قتل میں ملوث چاروں ملزمان گرفتار، ملزمان سے اسلحہ اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شہری کے اغواء اور قتل میں ملوث چاروں ملزمان کو گرفتار
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا، اجلاس کل دن اڑھائی بجے بلایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)جاتلی پولیس کی کاروائی، زیادتی کی کوشش کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے زیادتی کی کوشش کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم رضوان کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم سال2021سے جاتلی پولیس کو مطلوب تھا۔ ایس پی صدر
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)جنوبی چین میں آنے والے طوفان کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 10 دیگر لاپتا ہو گئے، جبکہ طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق حالیہ دنوں میں گوانگ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ضمنی الیکشن میں ان کا ووٹرنہیں نکلا،عام انتخابات میں سادہ اکثریت ملتی تو نوازشریف وزیراعظم ہوتے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتےہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، فرحت شہزادی اور
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): قومی اسمبلی میں اقلیتی ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کا متعارف کردہ گندھارا کوریڈوربل منگل کو پیش ہوگا جسے بعد ازاں قائمہ کمیٹی کے حوالے کرنے کی توقع ہے۔ پارلیمانی تاریخ کے اس اہم ترین بل نے بھارتی، سری لنکن اور عالمی
لاہور(روشن پاکستان نیوز)انجری کا شکار ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی نیوزی لینڈ کے خلاف باقی میچز میں کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ اسکین رپورٹ کی روشنی میں ہوگا۔ ہیمسٹرنگ انجری کے شکار وکٹ کیپر بیٹسمین محمدرضوان نیوزی لینڈ کے خلاف باقی میچز