اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ پر بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد سے مسلم لیگ ن کے حکومت سازی کے حوالے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)معروف بھارتی کاروباری گروپ ٹاٹاکی مارکیٹ کا حجم پاکستان کی کل معیشت سے بڑھ گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹاٹا گروپ کی کمپنیوں کی مشترکہ مارکیٹ ویلیو پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارتی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار رتوراج سنگھ 59 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔رتوراج سنگھ کی موت کی تصدیق ان کے ساتھی اداکار امیت بہل کی جانب سے کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: پونم پانڈے زندہ نکلیں، اداکارہ کیخلاف
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بہاولپور کے قریب کراچی سے ساہیوال جانے والی مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثہ بہاولپور کے قریب ڈیرہ نواب کے قریب پیش آیا، حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک بند ہوگیا اور کراچی سے آنے
اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت کا جج جبکہ محمد بشیر کو او ایس ڈی تعینات کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی سیشن جج کی بطور احتساب
سیئول (روشن پاکستان نیوز)جنوبی کوریا کی یونسی یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ہائبرڈ چاول کی ایک نئی قسم بنائی ہے ۔ جس کا رنگ نہ صرف گوشت جیسا گلابی ہے بلکہ اس میں بیف پروٹین اور چکنائی کے خلیات بھی موجود ہیں۔. چاول قدرتی طور پر دستیاب غذائیت
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی ریاست راجستھان سے ایوان بالا کے لیے بلامقابلہ منتخب ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا (ایوان زیریں)کی 5 بار رکن رہنے والی کانگریس رہنما 77 سالہ سونیا گاندھی پہلی بار راجیہ سبھا (ایوان بالا)کی رکن منتخب ہوگئیں۔
لاہور(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 8 فروری کی رات پولنگ اسٹیشنوں پر نہیں قوم کے مستقبل پر ڈاکا ڈالا گیا۔ ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی “عبرت ناک جیت ” ہمیشہ یاد
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی ہے جو آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کمیشن نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے بیانات ریکارڈ کرلیے ہیں۔رپورٹ میں درج کیا گیا
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کاانٹیلی جینس بیسڈ آپریشن، جھڑپ میں 1دہشت گردہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔جھڑپ میں محمد سہیل نامی دہشت گرد مارا گیا۔ مارا جانے