پیر,  04 نومبر 2024ء
اسلام آبادکے سیکٹر ایچ 8 سے کھدائی کے دوران میزائل برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے علاقے ایچ 8 میں میزائل ملا ہے جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تحویل میں لے لیا۔

اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کی حدود ایچ ایٹ کے علاقے میں کھدائی کے دوران میزائل ملا۔

سی ڈی اے کے عملے نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو اطلاع دی جس نے میزائل کو ناکارہ قرار دے کر اسے قبضہ میں لے لیا۔

مزید خبریں