هفته,  12 اکتوبر 2024ء

February 4, 2024

اقوام متحدہ کشمیریوں کی نسل کشی اورمسلم اکثریتی آبادی کو اقلیت میں بدلنے کی بھارتی مہم کو ختم کرائیں۔ سید منظور احمد شاہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اتحاد اسلامی فورم مقبوضہ کشمیر کے چیئرمین سید منظور احمد شاہ نے کہا ہے کہ کشمیری قوم پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام اور حکومتوں کے اس امر پر شکر گزار ہیں کہ وہ ہر سال کی طرح امسال بھی کشمیریوں کی حوصلہ افزای کے لیے یوم یکجہتی

پاکستان کے پہلے دو منزلہ انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، کس جگہ تعمیر ہو رہا ہے ؟

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے پاکستان کے پہلے دومنزلہ انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔ دو منزلہ انڈرپاس گارڈن ٹاؤن برکت مارکیٹ کے قریب تعمیر کیا جارہا ہے جس سے برکت مارکیٹ، کینال روڈ، جناح ہسپتال اور اقبال ٹاؤن کی طرف

پانچ فروری کے بعد موٹروے پر گاڑیوں کا داخلہ بند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے اتھارٹی (این ایچ ایم اے) نے 5 فروری سے موٹروے پر تمام گاڑیوں کے لیے ایم ٹیگ رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے۔آج جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق یہ فیصلہ موٹر وے کے داخلی اور خارجی راستوں پر موٹر

لودھراں میں جھاڑیوں سے لڑکی کی مسخ شدہ لاش برآمد

لودھراں(کرائم رپورٹر)لودھراں میں نوجوان لڑکی کی مسخ شدہ لاش ملی ہے، پولیس نے پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کر کے شناخت کےلیے کوششیں شروع کردیں۔لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردیا ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اصل حقائق معلوم ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ لودھراں

8 فروری کوپیپلز پارٹی تاریخی کامیابی حاصل کرکے مہنگائی بیروزگاری کاخاتمہ کریگی ،مختار عباس

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز رشید کی جانب سے شاہ فیصل کالونی میں پی پی پی کے نامزد امیدواربرائے این اے 57مختار عباس اورپی پی 19کے اقبال خٹک کے حق میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے

یااللہ خیر،8فروری کوکیاہونیوالاہے ؟ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے باسی پولنگ سٹیشن پرجانے سے پہلے یہ خبرضرورپڑھ لیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )حالیہ بارشوں اور برفباری نے بہت سے لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ کیا 8 فروری کو بھی موسم ویسا ہی رہے گا، جب 128 ملین سے زیادہ پاکستانی نئی حکومت کے حق میں ووٹ دیں گے یا نہیں۔ کراچی میں ہفتے

کراچی ،طوفانی بارش کے پانی میں ڈوبنے والا5بچوں کاباپ جاں بحق

کراچی(روشن پاکستان نیوز )کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں بارش کے باعث سڑکوں پر پانی بھر گیا اور بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جس کے بعد شہر کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔متوفی کی شناخت سید فخر عالم کے نام سے ہوئی ہے جو پانچ

’’شیر‘‘کاراستہ روکنے کیلئے ’’تیر‘‘پرٹھپہ لگاناہوگا،بلاول بھٹو

حیدر آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کاکہنا ہے کہ اگر شیرکاراستہ روکنا ہے توپھر تیرپرٹھپہ لگاناہوگا۔تیرپرٹھپہ لگا کر نفرت اور سیاسی انتقام کی سیاست کودفن کریں۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا حیدر آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حیدرآباد کے بھائی

قوم کی جیبوں پر ڈاکا ڈالنے والوں کی سیاست ختم کرنا ہوگی، سراج الحق

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ 8 فروری ملک میں کرپشن، جہالت، غربت اور بےروزگاری کے خاتمے کا دن ہے اور اس دن عوام ووٹ کی طاقت سے امن لائیں گے۔ لیاقت باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا

مری، گلیات سمیت دیگر سیاحتی مقامات پربرفباری ،کہاں کہاں بارش کاامکان ہے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے اتوار کی شام/رات کو پاکستان کے مری، گلیات اور دیگر سیاحتی مقامات پر مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ مختصر صورتحال کے مطابق، ایک مغربی لہر پاکستان کے بیشتر علاقوں کو متاثر کر رہی ہے۔