پیر,  13 مئی 2024ء
پشاور میں اسلامیہ سٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام فلسطین کی آزادی کے حق میں جلسہ منعقد

پشاور(روشن پاکستان نیوز)آج پشاور میں اسلامیہ سٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام فلسطین کی آزادی کے حق میں جلسہ منعقد کیا گیا۔

نوجوان قیادت نےکافی عرصہ بعد ایک بار نوجوانوں میں جذبہ جہاد کو اجاگر کرنے پر زور دیا۔ فلسطین میں نھتے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے والے اسرائیل اور اسکے حواریوں کے خلاف نعرے لگائے۔

نوجوان قیادت کے ہر جوش تقریر اسلامی نقطئہ نظر کے حوالے جوانوں میں نیا ولولہ اور جوش و جذبہ نظر آیا۔

جسکی تمنا ہر مسلمان ذھن کرتا ہے۔ یہ دیکھنے میں آیا۔ کہ اگر قیادت اسلامی جذبہ سے سردار ھو۔ تو آج کا۔پاکستانی نوجوان کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نھیں کرتا۔ جو سابقہ ادوار میں تاریخ کے اوراق میں محفوظ ہے۔ قائدین نے نوجودہ حکومت پر کھڑی تنقید بھی کی۔ اور علماء جو ایک بار پھر سے متحد ہ لائحہ عمل اپنے پر عمل پیرا ہونے کیلئے ان سے درخواست کی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News