جمعه,  24 جولائی 2026ء

بین الاقوامی

برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں
برطانیہ کا غیرقانونی تارکین وطن سے متعلق اہم فیصلہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی میں ناکامی پر برطانیہ نے جمہوریہ کانگو پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو پر ویزا پابندیاں عائد کر دی ہیں یہ الزام لگاتے ہوئے کہ اس کی

سعودی عرب سے مزید ہزاروں غیرقانونی تارکین وطن کو بے دخل کردیا گیا

ریاض(روشن پاکستان نیوز) ایک ہفتے کے دوران سعودی عرب میں اقامہ، لیبر اور سرحدی قانون کی مزید 18 ہزار877 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں جبکہ مزید 13 ہزار 241 غیرقانونی تارکین وطن کو بے دخل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 18 سے 24 دسمبر کے درمیان مجموعی طور پر

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر کوئی حقیقی فالورز نہیں،بیرسٹر عقیل ملک
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر کوئی حقیقی فالورز نہیں،بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر کوئی حقیقی فالورز نہیں،مقبولیت کے دعوے فریب ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کر کے مقبولیت کا ڈرامہ کیا جاتا ہے،پی ٹی

چند سیکنڈ میں 700 کلومیٹر کی رفتار، تیز ترین ٹرین کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
چند سیکنڈ میں 700 کلومیٹر کی رفتار، تیز ترین ٹرین کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین میں دو سیکنڈ میں ٹرین نے 700 کلومیٹر کی رفتار حاصل کر لی، تیز ترین ٹرین کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا۔ دنیا کی تیز ترین میگنیٹک لیویٹیشن (میگ لیو) ٹرین نے محض دو سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کی، سپیڈ

امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں آگئیں، سیکڑوں پروازیں منسوخ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں آگئیں، سڑکوں پر کئی انچ برف کی تہہ جم گئی۔ نیویارک سٹی کے سینٹرل پارک میں 4.3 انچ برف ریکارڈ کی گئی، جو جنوری 2022 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔  برفباری کی وجہ سے حد

ہمارا ملک امریکا، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہے: ایرانی صدر

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر  مسعود  پزشکیان کا کہنا ہےکہ  ایران، امریکا، اسرائیل اور  یورپ کے  ساتھ  حالت  جنگ  میں ہے لیکن  ایران  اب  فوجی لحاظ  سے  پہلے  سےکہیں  زیادہ  مضبوط ہے۔ ایک  انٹرویو  میں  ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ  امریکا، اسرائیل  اور  یورپی ممالک  ایران کو  جھکانا چاہتے

مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا: عالمی جریدہ
مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا: عالمی جریدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو میں کہا گیا ہے کہ 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام حاصل کیا، مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا۔ عالمی جریدے کے مطابق پاکستان نے مؤثر سفارت کاری سے

بھارتی اخبار نے 2025 کو بھارت کی عالمی سطح پر ناکامیوں کا سال قرار دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نامور بھارتی اخبار دی ہندو نے 2025 کو بھارتی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں اور ہزیمت کا سال قرار دیدیا۔ بھارتی اخبار دی ہندو نے 2025 میں ملکی خارجہ پالیسی کو توقعات پر پورا نہ اترنے پر وعدوں کے بکھرنے کا سال قرار دیا، اخبار کے مطابق

سکھ فار جسٹس تنظیم نے بھارت میں مسیحی برادری کیلئے محفوظ وطن کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سکھ فار جسٹس تنظیم نے بھارت میں مسیحی برادری کیلئے محفوظ وطن ٹرمپ لینڈ کا مطالبہ کر دیا۔ سکھ فار جسٹس تنظیم نے شمال مشرقی بھارت میں محفوظ وطن ٹرمپ لینڈکا نقشہ بھی جاری کر دیا ہے، مجوزہ خطہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو 15 سال قید کی سزا

کوالالمپور(روشن پاکستان نیوز) ملائیشیا کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو ریاستی فنڈ سے متعلق اربوں ڈالر کے فراڈ اسکینڈل میں 15 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے نجیب رزاق کو اپنے اختیارات کے غلط استعمال اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں مجرم قرار دیا۔ 72