جمعرات,  19 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

غزہ پراسرائیلی حملےجاری،مزید100سےزائدشہید

غزہ (روشن پاکستان نیوز) پراسرائیلی فوج کےحملےجاری ہے،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید100سےزائدفلسطین شہیدہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ سال7اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ عروج پرہےجس میں اب تک ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے،اسرائیلی بربریت سےغزہ کوکھنڈرمیں بدل دیاگیاہے،اسرائیلی جارحیت سےغزہ میں خوراک اورادویات کےسنگین مسائل پیداہورہےہیں۔ اسرائیلی فوج

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے بہت بڑی سہولت دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے عمر کی حد کم کر کے 13 سال کر دی ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی نے برطانیہ اور یورپی

گجرات کرپشن کیس، پرویز الہیٰ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور(روشن پاکستان نیوز)صدر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ہو گئی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو گجرات کرپشن کیس اور محمد خان کو ناجائز ترقی دینے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد کی عدالت میں

ایران نیوکلئیر پاور بن چکا، امریکی ماہر کے دعوے میں کتنی حقیقت؟جانئے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)کیٹو انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو اور انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل اکنامک گروتھ کے چیئرمین رچرڈ ڈبلیو رہن نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر ایران کے پاس پانچ نیوکلئیر بم ہیں اور مئی تک ان کی تعداد ایک درجن تک ہو سکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے

مسجد الحرام، مسجد نبوی ۖ میں تصاویر اور سیلفی پرپابندی کیوں عائد کی گئی؟

ریاض(روشن پاکستان نیوز)وزارت حج نے زائرین کو حرمین شریفین مسجد الحرام اور مسجد نبوی ۖ میں تصاویر یا سیلفی لینے کی گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے وزارت حج سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ زائرین حرمین

عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ہونیوالی ہیں ؟خبر آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جیسا کہ متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی آنے والی تقریبات کے لیے توقعات بڑھ رہی ہیں، وہاں کے باشندے بے تابی سے اس بات پر نظریں جمائے ہوئے ہیں کہ ممکنہ طور پر چھ دن کی چھٹیاں کیا ہوسکتی ہیں۔ جبکہ تاریخوں کی باضابطہ تصدیق

روسی سفیر کی یوکرین میں تنازعہ کی صورتحال پر پاکستانی میڈیاسے اہم گفتگو،دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں روس کے سفیرنے کہا کہ کسی تیسرے ملک کے ذریعے پاکستانی اسلحہ یوکرین کو فراہم کیے جانے کی خبروں کی تصدیق نہیں ہوئی، یہ کہتے ہوئے کہ اسلام آباد نے ماسکو کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کوئی تیسرا فریق ایسا نہیں کرے گا۔

ہم پر ظلم ہواتوپاکستان 10منٹ میں دہلی پہنچے گا،بھارتی کسان

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ نویں روز بھی جاری ہے جبکہ ہریانہ پولیس نے حسب روایت کسان مظاہرین پر تشددجاری رکھا ہوا ہے جس پر کسان رہنمائوں نے نئے نظام پر حکومت کی پیشکش کو ٹھکرا دیا جبکہ بھارتی سکھ ریٹائرڈ فوجیوں نے بھی مودی

روضہ نبوی ۖ میں عبادت کا اجازت نامہ کیسے ملتا ہے؟

مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز)روضہ رسول ۖ میں نماز ادا کرنے کا خواب ہر مسلمان کا ہوتا ہے، لیکن اس اہم مقام تک رسائی آسان نہیں تاہم اب Nusuk App پر رجسٹریشن کر کے باآسانی یہ سعادت حاصل کی جا سکتی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے اب زائرین کی آسانی

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )دوسرے اقتصادی جائزے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے اہداف پر عمل درآمد کی رپورٹ آئی ایم ایف کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع