منگل,  17 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

میں ابتدائی اسٹیج کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہوں، کیموتھراپی جاری ہے، کیٹ مڈل ٹن

لندن(صبیح زونیر)برطانوی شہزادی کیٹ مڈل ٹن نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیٹ مڈل ٹن کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں بتایا گیا کہ ان کو کینسر کے مرض کی تشخیص ہوئی اور کیموتھراپی جاری ہے، کینسر کامرض ابتدائی

اسرائیل تیزی سے زوال کی طرف بڑھ رہا ہے، صیہونی جنرل کا اعتراف

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)صیہونی ریزرو فوج کے جنرل اسحاق بریک نے کہاہے کہ جب تک اس حکومت کی سب سے بڑی تباہی کے ذمہ دار افراد کو تبدیل نہیں کیا جاتا اور وہ اپنے عہدوں پر براجمان ہیں تب تک حکومت اپنے حتمی زوال کی طرف گامزن ہی رہے گی۔

برطانیہ، 400 امام و اسکالرز نے انتہاپسندی سے متعلق حکومتی تعریف مسترد کردی

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کے 400 سے زائد امام اور اسکالرز نے انتہاپسندی سے متعلق حکومتی تعریف مسترد کر دی۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے مشترکہ بیان میں ان آئمہ کرام اور اسکالرز کا کہنا ہے کہ انتہاپسندی کی تعریف غلط اور علمی طور پر بے بنیاد اور قدامت پسند سیاسی

پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے، امریکی ایوان میں قراداد منظور

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ایوان نمائندگان کی فارن افیئرزکمیٹی نے پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق اورقانون کی پاسداری سے متعلق قراردار صفر کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظورکرلی۔ فارن افیئرز کمیٹی میں منظور ہونے والی قرارداد پاکستان میں جمہوریت اور شفاف انتخابات کیلئے حمایت ظاہر کرتی ہے جو عوام

مکہ مکرمہ ،افطار دسترخوان پر تیز رفتار گاڑی چڑھ گئی، جاں بحق و زخمی افراد کی تفصیلات جانیں خبر میں

مکۃ المکرمہ (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ روزمقامی مسجد کے باہر افطار دستر خوان پر بیٹھے افراد پر تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کرچڑھ دوڑی۔ افسوسناک واقعہ میں ایک روزہ دار جاں بحق جبکہ 21 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثہ گزشتہ روزمغرب کی اذان سے کچھ

دنیا بھر میں ایک بار پھر فیس بک ، انسٹا گرام کی اچانک بندش، صارفین کومسائل کا سامنا،ایکس کا رخ کر لیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھرمیں فیس بک ،انسٹاگرام صارفین کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ۔ گزشتہ روز دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر فیس بک کی اچانک بندش کے دو دن بعد فیس بک پر سرچنگ اور پوسٹ شو نہ ہونے جیسے مسائل سامنے آئے ۔ جس پر دنیا بھر میں

وزیراعلیٰ دہلی کیجریوال کو کرپشن کیس میں گرفتارکرلیاگیا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) ہندوستان کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو مبینہ شراب پالیسی گھوٹالہ کے سلسلے میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کیجریوال کوپولیس نے شہر کی شراب پالیسی سے متعلق بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار

پورے برطانیہ میں پاکستانی کلچر،گائیکی کو فروغ دینا چاہئے،بشیر لوہار

بریڈفورڈ(روشن پاکستان نیوز)مرکری پروموشنز کے زیر اہتمام بریڈفورڈ میں میوزیکل نائٹ پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ پروگرام میں پاکستانی لوک گلوکارہ افشاں زیبی اوربشیر لوہار نے اپنی آواز کا جادوجگایا۔ اس موقع پرگلوکاروں نے مختلف گانے اور نغمے پیش کر کے شائقین موسیقی کے دلوں کو لبھایا۔ فوک گانوں کے شوقین

23 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا کے 180 ممالک میں ایک گھنٹے کیلئے بجلی بند کیوں اور کس وقت کی جائیگی ؟ دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سمیت دنیا کے 180 ممالک میں ارتھ آور 23 مارچ کی رات منایا جائےگا۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات ساڑھے 8 سے ساڑھے 9 بجے تک ،ایک گھنٹے کے لیے تمام اضافی لائٹس اور برقی آلات بند کر دیئے جائیں گے ۔ ارتھ

آئرلینڈ کے وزیراعظم اچانک مستعفی

ڈبلن(روشن پاکستان نیوز)آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو وراڈکار نے اچانک مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے ملک کی حکمران جماعت فائن گائیل کی سربراہی اور وزیراعظم کی حیثیت سے استعفے کا اعلان کیا۔ لیو وراڈکار نے کہا