بین الاقوامی

حادثے کا شکار جہاز کے پائلٹس کے آخری الفاظ نے رونگٹے کھڑے کردئیے

ریوڈی جنیرو(روشن پاکستان نیوز)مسافر طیارے کے حادثات جہاں مسافروں کی زندگیاں چھین لیتے ہیں، تاہم حادثات کا شکار ہونے والے ہوائی جہازوں کا بلیک باکس بھی سب کو خوف میں مبتلا کر رہا ہوتا ہے۔ 2009 میں حاددثے کا شکار ہونے والے ائیر فرانس فلائٹ 447 کے بلیک باکس سے

ترکیہ کی سنگل انٹری ویزا فیس 17 ہزار، ملٹیپل انٹری فیس 53 ہزار روپے مقرر

انقرہ(روشن پاکستان نیوز)تاریخی و سیاحتی مقامات اور تفریح کے منفرد ذرائع دنیا بھر کے سیاحوں کو ترکیہ کی طرف تیزی سے متوجہ کر رہے ہیں۔ ہر سال بڑی تعداد میں پاکستانی بھی سیاحت کی غرض سے ترکیہ جاتے ہیں۔ ترکیہ جانے کے لیے ویزا کا حصول لازم ہے۔ پاکستان میں

جاپان کے 2 فوجی ہیلی کاپٹرز سمندر میں گر کر تباہ؛ ہلاکتیں

ٹوکیو: جاپانی فوج کے دو ہیلی کاپٹرز تربیتی پرواز کے دوران سمندر میں گر کر غرقاب ہوگئے دونوں ہیلی کاپٹرز میں مجموعی طور پر 7 افسران سوار تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع منورو کیہارا نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹرز رات کو

بنگلہ دیش،حکومت نے حج اخراجات کم کردیئے

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش میں رواں سال حج کا ارادہ رکھنے والوں کے لیے حکومت نے خوشخبری سنا دی ہے، جہاں حج پیکجز میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق حج کے موقع پر حکومت کی جانب سے سرکاری حج پیکج میں 1 لاکھ روپے تک کی

لبنان،بیوی کوقتل کرکے لاش کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے والا سفاک شوہر گرفتار

بیروت(روشن پاکستان نیوز)لبنان میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے اپنی امریکہ نژاد بیوی کو گولیاں مار کرقتل کرنے کے بعد اس کی لاش الیکٹرک آری سے چیر کر ٹکڑے ٹکڑے کردی تھی۔ بعد ازاں اسے صحن میں دفن کردیا تھا۔ کل ہفتے کو لبنانی

روس کا سپر سونک بمبار طیارہ گر کر تباہ

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپر سونک بمبار طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے طیارے کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرینی فضائیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طیارہ

شمالی کوریا کے عوام اپنے ڈکٹیٹر بادشاہ کو ابو جان کہنے لگے، گانا تیار

پیانگ یانگ(روشن پاکستان نیوز)شمالی کوریا عام طور پر اپنے جنگی ہتھیاروں اور ان کی نمائش کے باعث دنیا بھر کی توجہ خوب سمیٹ لیتا ہے، تاہم ان دنوں شمالی کوریا اپنے نغمے کے باعث سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ حال ہی میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ

ناروے نے مستقل رہائشی اجازت نامے کیلئے مالی معاونت کی شرط ختم کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ناروے نے غیر ملکیوں کے لیے صرف 3 سال میں مستقل رہائش حاصل کرنا آسان بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق ناروے نے 18 اپریل کو مستقل رہائشی اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے مالی معاونت کی شرط کو ختم کر دیا ہے جس کے بعد لوگوں

بھارت میں عام انتخابات: پہلے مرحلے میں 59.71 فیصد ووٹ ڈالے گئے

  بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالنے کی شرح 59.71 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی۔ پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں میں 102 سیٹوں پر پولنگ ہوئی۔ پہلے مرحلے میں 1600 سے زیادہ امیدوار میدان میں تھے جبکہ پہلے

سنگاپورسے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز چھن گیا

دوحہ(روشن پاکستان نیوز)قطر نے 12 بار دنیا کا بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز حاصل کرنے والے ملک سنگاپور کو شکست دے کر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکائی ورلڈ ایئرپورٹ ایوارڈز 2024 کا ایوارڈ قطر کے حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے حاصل