منگل,  23  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

بریانی کی ریڑھی پر برتن دھونے والا جج بن گیا

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں بریانی کی دکان پر برتن دھونے والا نوجوان جوڈیشل سروسز کا امتحان پاس کر کے جج منتخب ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی نوجوان اس وقت صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا، جب 29 نوجوان کی تصاویر اور ان کی دلچسپ کہانی نے فیس

امریکی جریدے نے عنقریب بننے والی نئی پاکستانی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجاد ی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ پاکستان مں اکثریتی حکومت بنے یا اتحادی حکومت بنے، اسے آئی ایم ایف کے نئے بیل آوٹ پروگرام کے سہارے کی ضرورت ہر صورت رہے گی۔ مالیات کے عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق ایشیا فرنٹیئر کیپیٹل

پاکستانی عوام کواپنا لیڈرمنتخب کرنے دینا چاہیے،امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی کانگریس رکن راشدہ طلیب نے کہاہے کہ پاکستانی عوام کو الیکشن میں بغیر کسی مداخلت کے اپنے لیڈرز کا خود انتخاب کرنیکے قابل ہونا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق راشدہ طلیب نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستان میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات پر

پاکستان میں نئی حکومت سے متعلق برطانیہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے پاکستانی انتخابات میں شفافیت سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ افسوس ہے تمام جماعتوں کو باضابطہ طور پر حصہ

عام انتخابات میں دھاندلی،امریکہ بھی بول پڑا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی انتخابات پر امریکا نے اپنے ردِعمل کا اظہار کردیا۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان میتھیو مِلر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انتخابات میں آزادی اظہارِ رائے پر غیر معمولی پابندیاں لگائی گئیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں تشدد اور انسانی حقوق کی پامالیوں

لڑکے سے بات کرنے پر باپ اور چچا نے کم عمر لڑکی کو دریا میں پھینک دیا

آگرہ(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں لڑکے سے بات کرنے پر باپ اور چچا نے کم عمر لڑکی کو دریا میں پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر آگرہ میں پیش آیا جہاں اپنے ہی سگے بچی کی جان کے درپے ہو گئے۔ میڈیا

یورپی یونین نے انتخابات میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ہونے والے انتخابات کو امریکا اور یورپی یونین نے خوش آئند قرار دیا ہے، تاہم، یورپی یونین نے پاکستان کے انتخابات 2024 میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ یورپی یونین کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

پاکستان میں انتخابات کے نتائج پر قیا س آرائیوں سے گریز کیاجائے،امریکہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں پولنگ کے دن موبائل فونز اور انٹرنیٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جمہوری عمل کے جاری رہنے اور آزادی اظہار رائے کے بنیادی حق کی فراہمی کے خواہش مند ہیں۔پاکستان میں انتخابات کے

روسی صدارتی انتخابات، پیوٹن کے بڑے حریف کے کاغذات نامزدگی مسترد

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روسی الیکشن کمیشن نے آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر پیوٹن کے حریف بورس نیدیژدین کے کاغذات نامزدگی مستردکردئیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس میں آئندہ ماہ صدارتی انتخابات ہونا ہیں جن میں جنگ مخالف بورس نیدیژدین روسی صدر پیوٹن کے مضبوط حریف سمجھے جارہے

دوست تھے اور دوست رہیں گے، انتخابات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، چین

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے الیکشن اور اس کے نتیجے میں بننے والی حکومت ان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان کے ساتھ ہمیشہ سے اسٹریٹیجک تعلقات قائم تھے اور آئندہ بھی رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ