اتوار,  21  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

آٹے کے تھیلوں کا انتظار کرتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فائرنگ، 19 شہید

غزہ(روشن پاکستان نیوز)غزہ میں بھوک و افلاس کے شکار مزید 19 فلسطینی شہری اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔  رپورٹ کے مطابق آٹے کے تھیلوں کا انتظار کرنے والوں پر اسرائیلی ٹینکوں نے مشین گن سے فائرنگ کی۔فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی

بھارت نے پاکستان کیساتھ مذاکرات کا امکان ایک بار پھر مسترد کردیا

سنگاپورسٹی(روشن پاکستان نیوز)بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق سنگاپور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران جب بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے پاکستان کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے پوچھا گیا

انتخابات سے قبل اترپردیش میں اسلامی مدارس پر پابندی عائد کرنے کااعلان

الہ آباد(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں انتخابات سے قبل ریاست اترپردیش میں اسلامی مدارس پر پابندی لگادی گئی۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے مدرسوں سے متعلق 2004ء کا قانون منسوخ کردیا اور کہا کہ مدارس سے متعلق قانون سے آئینی سیکولرازم کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ عدالت نے مدارس کے لاکھوں

مسجد حرام میں متعدد بین الاقوامی زبانوں میں سمارٹ ایپلی کیشنز کے ذریعے رہ نمائی

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)حرمین شریفین کے نگران ادارے ’صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین‘ نے مسجد حرام میں زائرین اور معتمرین کی رہ نمائی کے لیے اسمارٹ گائیڈ ڈیوائسز نصب کی ہیں جو زائرین کو مذہبی رہ نمائی فراہم کررہی ہے۔ یہ سروس کئی زبانوں میں فراہم کی جا رہی ہے۔

تہران کا آزادی اسکوائر پاکستان اور ایران کے پرچموں سے منور

تہران(این این آئی)ملک بھر میں 84واں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایاگیا، اس موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو پاکستان اور ایران کے پرچموں سے منور کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی پلیٹ فارم ایکس پر ایران کے سفارت خانے کی جانب سے ویڈیو

امریکی سینیٹر نے پہلے مسلم پاکستانی نامزد جج پر الزامات کو من گھڑت قرار دیدیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی سینیٹر کوری بوکر نے امریکی اپیلیٹ کورٹ کے پہلے مسلم پاکستانی نامزد جج عدیل منگی پر الزامات کو من گھڑت قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینیٹ سے 35 منٹ خطاب میں امریکی سینیٹر کوری بوکر نے کہا کہ اسرائیل میں مسلم جج ہو سکتا

امریکی کمیشن کی بھارت کو خصوصی تشویش کا ملک قرار دینے کی سفارش

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی کمیشن نے بھارت کو انسانی حقوق کے حوالے سے خصوصی تشویش کا ملک قرار دینے کی سفارش کردی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی کانگریس کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں بھارت کو انسانی حقوق کے حوالے سے خصوصی

ماسکو میں دہشت گردوں کا حملہ، 60 افراد ہلاک

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس کے دارالحکومت ماسکو کے کروکس سٹی ہال میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 62 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں کروکس سٹی ہال میں دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، دہشتگردوں نے سٹی ہال

میں ابتدائی اسٹیج کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہوں، کیموتھراپی جاری ہے، کیٹ مڈل ٹن

لندن(صبیح زونیر)برطانوی شہزادی کیٹ مڈل ٹن نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیٹ مڈل ٹن کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں بتایا گیا کہ ان کو کینسر کے مرض کی تشخیص ہوئی اور کیموتھراپی جاری ہے، کینسر کامرض ابتدائی

اسرائیل تیزی سے زوال کی طرف بڑھ رہا ہے، صیہونی جنرل کا اعتراف

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)صیہونی ریزرو فوج کے جنرل اسحاق بریک نے کہاہے کہ جب تک اس حکومت کی سب سے بڑی تباہی کے ذمہ دار افراد کو تبدیل نہیں کیا جاتا اور وہ اپنے عہدوں پر براجمان ہیں تب تک حکومت اپنے حتمی زوال کی طرف گامزن ہی رہے گی۔