اتوار,  26 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

ٹرمپ انتظامیہ کا کریک ڈاؤن، ایک ہزار غیرملکی طلبہ کے ویزے منسوخ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی حکومت نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ملکی میں زیرتعلیم دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ یا پھر ان کی قانونی حیثیت ختم کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق حکومت کے

برطانیہ: بچی کے ساتھ 10 سال تک جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو 14 سال قید کی سزا

بریڈفورڈ (روشن پاکستان نیوز): ایک ایسے سفاک مجرم کو، جس نے ایک معصوم بچی کے ساتھ پانچ سال کی عمر سے لے کر 15 سال تک جنسی زیادتی کی، عدالت نے 14 سال قید کی سزا سنائی۔ 61 سالہ پرویز اختر نامی ملزم پر الزام تھا کہ اس نے ایک

غزہ میں شہید خاتون صحافی کی آخری دلیرانہ خواہش نے لوگوں کو آبدیدہ کردیا

غزہ(روشن پاکستان نیوز)  غزہ سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ فوٹو جرنلسٹ فاطمہ حسونہ ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئیں۔ اس حملے میں ان کے ساتھ ان کے 10 خاندان کے افراد بھی جاں بحق ہوئے، جن میں ان کی حاملہ بہن بھی شامل تھیں۔ فاطمہ نے پچھلے

چین کا ایئرلائنز کمپنیوں کو امریکہ سے بوئنگ طیارے نہ خریدنے کا حکم

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے ایئرلائنز کمپنیوں کو امریکہ سے بوئنگ طیارے نہ خریدنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ بڑھنے لگی۔ اس حوالے سے چین نے امریکہ کے خلاف ایک اور اہم قدم اٹھا لیا۔ چین نے

چین کی نایاب معدنیات پر پابندیاں، امریکہ کی دفاعی صلاحیتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)دنیا کی دو بڑی طاقتیں امریکہ اور چین ایک بار پھر آمنے سامنے ہیں، لیکن اس بار جنگ ہتھیاروں کی نہیں بلکہ ان قیمتی دھاتوں کی ہے جنہیں ریئر ارتھ ایلیمنٹس کہا جاتا ہے۔ چین نے حال ہی میں سات نایاب معدنیات اور میگنیٹس کی برآمد پر

امریکا نے چین پر 245 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا نے چین پر 245 فیصد ٹیرف عائد کرتے ہوئے  فیکٹ شیٹ بھی جاری کر دی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق جوابی اقدامات کے باعث اب چین کو 245 فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا، 75سے زائد ممالک نے نئے تجارتی معاہدوں پر بات کرنے کیلئے رابطہ

ٹرمپ انتظامیہ نے اتنے کم عرصےمیں اتنا زیادہ نقصان پہنچایا کہ یقین نہیں آتا، جو بائیڈن کی تنقید

شکاگو(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نئی ٹرمپ انتظامیہ نے اتنے کم عرصےمیں اتنا زیادہ نقصان پہنچایا ہے کہ یقین نہیں آتا۔ شکاگو میں کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ اب تک 7 ہزار ملازمین کو

ٹرمپ نے ذہنی صلاحیت کے ٹیسٹ میں سب سے بلند ترین اسکور حاصل کرلیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طبی معائنے میں شامل ذہنی صلاحیت کے ٹیسٹ میں اب تک کا بلند ترین اسکور حاصل کرلیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ دنوں ہونے والے سالانہ طبی معائنے میں انہوں نے  ذہنی صلاحیت کے ٹیسٹ میں جو نمبر لیے اس سے

چین سمیت کوئی ملک ٹیرف سے نہیں بچے گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر منصفانہ تجارتی توازن پر کوئی بھی ملک ٹیرف سے نہیں بچے گا ، ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں گے۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ٹیرف سے خاص طور پر چین نہیں بچے گا جو

ٹرمپ نے اسمارٹ فونز، کمپیوٹر اور الیکٹرانک درآمدات کو جوابی ٹیرف سے چھوٹ دیدی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سمارٹ فون، کمپیوٹر اور الیکٹرانک درآمدات کو جوابی محصولات سے چھوٹ دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے اسمارٹ فون، کمپیوٹر اور الیکٹرانک درآمدات کو جوابی محصولات(ٹیرف) سے چھوٹ دے دی  ہے۔ اس حوالے سے وائٹ ہاؤس نےکہا ہے