جمعه,  24 جولائی 2026ء

بین الاقوامی

ٹرمپ ایک بار پھر آپے سے باہر؛ سوال کرنے پر خاتون صحافی کو مغلظات بک دیں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایئر فورس ون جہاز پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران اشتعال میں آ گئے جب ایک صحافی نے جیفری ایپسٹین کی نئی سامنے آنے والی ای میلز کے بارے میں پوچھا۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس معاملے سے لاعلم ہیں اور توجہ

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی سے روک دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وفاقی عدالت کے جج نے واشنگٹن میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کے ٹرمپ کے فیصلے پر عبوری حکم جاری کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جج نے اپنے

دبئی ائیر شو میں بھارتی جنگی طیارہ تیجاس گر کر تباہ

دبئی(روشن پاکستان نیوز) دبئی میں جاری ائیر شو میں بھارتی طیارہ کریش کر گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی طیارہ دبئی ائیر شو میں مظاہرے کے دوران گرا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ کا تیجاس طیارہ دبئی ائیر شو کے دوران گرا، بھارتی لڑاکا طیارہ مقامی وقت کے

بھارت اور بنگلادیش میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ڈھاکا میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش میں جمعے کی صبح آنے والے طاقتور زلزلے نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ پولیس اور محکمہ صحت کے مطابق زلزلے نے مختلف علاقوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے

برطانیہ کے امیگریشن نظام میں بڑی تبدیلی، مستقل رہائش کے لیے 30 سال کا انتظار

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے قانونی امیگریشن نظام میں نصف صدی بعد سب سے بڑی اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے مستقل رہائش کے لیے سخت شرائط عائد کر دی ہیں۔ شرائط کے تحت غیر قانونی تارکینِ وطن اور سرکاری سہولتوں پر انحصار کرنے والوں کو مستقل رہائش کے لیے اب 20 سے

ٹرمپ کا روس، یوکرین جنگ روکنے کیلئے امن منصوبہ سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے صدارتی دفتر نے تصدیق کی ہے کہ صدر ولادیمیر زیلنسکی کو امریکا کی جانب سے روس کیساتھ جنگ کے خاتمے سے متعلق امن منصوبے کا مسودہ موصول ہوگیا ہے۔ ترجمان کے مطابق زیلنسکی جلد ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اس مجوزہ منصوبے پر بات

ایران سے مذاکرات، ٹرمپ نے پیوٹن کو اہم یقین دہانی کروا دی
ٹرمپ انتظامیہ روس یوکرین جنگ روکنے کیلئے خفیہ منصوبہ بنانے لگی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  ٹرمپ انتظامیہ خفیہ طور  پر روس کی مشاورت سے  یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا منصوبہ بنارہی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نئے منصوبےکی قیادت کررہے ہیں جس میں خفیہ طور   پر روس کی مشاورت سے یوکرین جنگ کے خاتمے کا

ٹرمپ نے میئر نیویارک ظہران ممدانی سے ملاقات طے ہونے کی تصدیق کردی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہےکہ ان  کی میئر نیویارک سے ملاقات 21 نومبر کو ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں بتایا کہ نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے ملاقات کی درخواست کی ہے،

صدر ٹرمپ نے روس یوکرین امن منصوبے کی منظوری دیدی، امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے خاموشی سے رواں ہفتے روس یوکرین امن منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی میڈیا کی جانب سے گزشتہ دنوں یہ خبر دی گئی تھی کہ ٹرمپ انتظامیہ خفیہ طور پرروس کی مشاورت سے یوکرین جنگ کے

امریکا سعودی عرب کو ایف-35 طیارے اور ٹینک فراہم کریگا
امریکا سعودی عرب کو ایف-35 طیارے اور ٹینک فراہم کریگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو باضابطہ طور پر ’’اہم نان نیٹو اتحادی‘‘ قرار دینے کا اعلان کیا جبکہ دونوں ممالک نے دفاع، جوہری توانائی، مصنوعی ذہانت اور اہم معدنیات کے شعبوں میں بھی نئے معاہدوں کا اعلان کیا۔ وائٹ ہاؤس میں منعقدہ بلیک