جمعه,  24 جولائی 2026ء

بین الاقوامی

فیلڈ مارشل سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات

راولپنڈی(روشن پاکستان  نیوز)  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی جی ایچ کیوآمد ہوئی جہاں انہوں نے  فیلڈ

لندن میں آتشبازی کے گودام میں خوفناک آگ، زور دار دھماکوں سے علاقہ گونج اٹھا

لندن(روشن پاکستان نیوز) آتشبازی کے سامان کے ایک بڑے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد علاقے میں شدید افرا تفری پھیل گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق آگ لگنے کے بعد کم از کم 80 دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، کیونکہ گودام میں بڑی مقدار میں آتشبازی کا

ویسٹ یارکشائر پولیس کا منی لانڈرنگ کیخلاف آپریشن، 2.7 ملین پاؤنڈ کے غیرقانونی اثاثے ضبط

لندن(روشن پاکستان نیوز) ویسٹ یارکشائر پولیس نے منی لانڈرنگ کےخلاف آپریشن کرتے ہوئےغیر قانونی اثاثے ضبط کرلیے۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے کارروائی کے دوران 2.7 ملین پاؤنڈ کے غیرقانونی اثاثے ضبط کیے۔ 4 ملین پاؤنڈ مالیت کے بینک اکاؤنٹس اور جائیدادیں منجمد کردی گئیں۔ مزید پڑھیں: برطانیہ میں سیاسی پناہ

تھائی لینڈ میں بارشوں کا 300 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 19 افراد ہلاک

بینکاک(روشن پاکستان نیوز) تھائی لینڈ میں بارشوں کا 300 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ مختلف حادثات میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کے جنوبی علاقے میں مون سون کی تیز بارشوں نے تباہی مچا دی۔ اور جنوبی تھائی لینڈ میں 19

یوکرین کو مزید ایئر ڈیفنس میزائلز فراہم کریں گے، برطانوی وزیراعظم

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمرنے کہا ہے کہ برطانیہ آنے والے ہفتوں میں یوکرین کو مزید ایئر ڈیفنس میزائلز فراہم کرے گا تاکہ روسی حملوں کا مؤثر جواب دیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین کی فضائی صلاحیت مضبوط بنانا یورپی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے اور برطانیہ

سکیورٹی خدشات ، اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سکیورٹی خدشات پر ایک بار پھر بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی دارالحکومت  نئی دہلی میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد نیتن یاہو نے پھر اپنا دورہ بھارت منسوخ کر دیا ہے۔ رپورٹ

برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواستیں، پاکستان کا حیران کن نمبر

لندن (روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں سیاسی پناہ کے لئے درخواستیں دینے والوں کی پاکستانی کی بڑی تعداد سامنے آ گئی۔ موقر انگریزی اخبار کی رپورٹ نے اعداد و شمار جاری کئے جس کے مطابق 2024 میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لئے جمع کرائی گئی 40 ہزار درخواستوں میں سے

سعودی عرب میں مزید دو شراب خانے کھولے جائیں گے، رائٹرز
سعودی عرب میں مزید دو شراب خانے کھولے جائیں گے، رائٹرز

ریاض(روشن پاکستان نیوز)  سعودی عرب میں مزید دو شراب خانے کھولے جائیں گے۔ رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے مزید دو شراب خانے کھولنے کا منصوبہ بنایا ہے، جن کا افتتاح 2026 تک ہو گا۔ جن میں سے ایک ارامکو کے غیر مسلم غیر ملکی

بھارتی طیاروں کے مقابلے میں جے ایف 17 کی سبقت، امریکی دفاعی ماہر نے بھی بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دبئی ائیرشو میں بھارت کے تیجس جنگی طیارے کا دنیا بھر کے دفاعی خریداروں کے سامنے گر کر تباہ ہونا مودی حکومت کے لیے ایک بہت بڑا دھچکا ثابت ہوا ہے۔ یہ حادثہ ایسے وقت میں پیش آیا جب شو میں بھارت اور پاکستان کے درمیان برتری

ٹرمپ کی دولت میں 2 ماہ کے دوران 1.1 ارب ڈالر کی کمی آگئی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں 1.1 بلین ڈالر (280 ارب روپے) کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق بنیادی طور پر امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کمپنی ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ (TMTG) کے شیئرز کی