


لندن (روشن پاکستان نیو) ایک نیا چیریٹی سنگل “Lullaby” اس سال برطانیہ کے کرسمس نمبر ون کے لیے ممکنہ طور پر سب سے زیادہ امید افزا امیدوار کے طور پر سامنے آیا ہے۔ یہ گانا روایتی فلسطینی لوری Yamma Mweel El Hawa کا جدید ورژن ہے، جسے فلسطینی موسیقار نائی

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے لاس اینجلس اور اورنج کاؤنٹی میں امیگریشن ایجنٹس اور گاڑیوں سمیت متعدد اہداف کو بم سے نشانہ بنانے کی سازش ناکام

مانچسٹر(تسنیم شہزاد) سڈنی کے مغربی علاقے کیمڈن میں واقع نریلن قبرستان میں مسلمانوں کی قبروں پر سور کے سروں کی بے حرمتی کیے جانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جسے بونڈی بیچ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد نفرت اور انتقامی کارروائی قرار دیا جا رہا ہے۔

تلنگانہ (روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست تلنگانہ کے شمال میں گرام پنچایت انتخابات کے نتائج کے پہلے مرحلے کے دوران 2 جذباتی اور افسوسناک واقعات پیش آئے۔ ایک واقعے میں دیہاتیوں نے ایک وفات پاجانے والے امیدوار کو سرپنچ منتخب کر لیا، جبکہ ایک دوسرے واقعے میں ایک خاتون اپنے

آسٹریلیا کے سڈنی کے مشہور ساحل بونڈی بیچ پر یہودی تہوار کے دوران ہونے والی ہولناک فائرنگ کے واقعے میں جہاں 16 لوگ ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، اہیں ایک عام مسلمان شہری کی بہادری کو عالمی رہنماؤں نے سراہا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بونڈی بیچ پر پیش آنے والی فائرنگ

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں ایک حملہ آور کو پکڑنے والے شہری کی شناخت سامنے آگئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سڈنی کے بونڈی بیچ پر 2 افراد نے شہریوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 12 افراد

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع مشہور بونڈی بیچ پر فائرنگ کے واقعے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس کے مطابق دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ علاقے میں سیکیورٹی آپریشن تاحال جاری ہے اور شہریوں کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں سرد ہواؤں کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ یو اے ای میں آج موسلادھار بارش نے پہاڑوں کو بھی آبشاروں میں تبدیل کر دیا جس سے ملحقہ وادیوں میں پانی داخل ہو گیا۔ شدید بارش اور آندھی نے

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کی جانب سے یوکرین پر ہائپر سونک میزائل حملہ کیا گیا جس میں فوجی اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق ہفتے کی رات روسی حملوں کی شدید لہر کے نتیجے میں توانائی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے H-1B ویزا پر 1 لاکھ ڈالر فیس عائد کرنے کے فیصلے کو شدید قانونی چیلنج کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ کیلیفورنیا سمیت 20 امریکی ریاستوں نے اس فیصلے کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا