هفته,  14 فروری 2026ء

کھیل

کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقتول کے والد نے جمعرات کو ڈھاکا کے

کوہ پیما مراد علی نے پاکستان کی چوتھی سب سے اُونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ کے کوہ پیما مراد علی نے پاکستان کی چوتھی سب سے اُونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی،وہ قراقرم سلسلے کی چوٹی سر کرنے والے بلوچستان کے پہلے فرد بن گئے۔ براڈ پیک دنیا کی بارویں اورپاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی ہے،دشوار گزار اوربرف پوش

پنڈی ٹیسٹ کے دوسرےدن پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش نے 27 رنز بنالیے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلادیش نے پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں27 رنز بنالیے۔پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان ٹیم نے کھیل کے دوسرے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے اننگز

بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز 448 پر ڈکلیئر،

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلی اننگز 448 رنز پر ڈکلیئر کردی۔ محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے دوسرے روز کھیل کا آغاز سعود شکیل اور

منی لانڈرنگ؛ مونس الہٰی سمیت 6 ملزمان کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک کرنیکا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں چوہدری مونس الہٰی سمیت چھ اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ جج تنویر احمد شیخ نے ایف آئی اے کے چالان پر سماعت کی۔ اشتہاری ملزمان میں فرست

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: رضوان نے ٹیسٹ کیرئیر کی تیسری سنچری بنالی، بیٹنگ جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں محمد رضوان نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی تیسری سنچری اسکور کرلی۔ قومی ٹیم نے کھیل کے دوسرے روز چار وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے اننگز آگے بڑھائی، اس

آر پی او ،سی پی اوکا کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ،سیکورٹی انتظامات پر بریفنگ دی گئی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او سید خالد ہمدانی کا کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر نے سیکورٹی انتظامات پر بریفنگ دی، آر پی او اور سی پی او نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

شراب سپلائر کے خلاف اہم کاروائی،ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)واہ کینٹ پولیس کی شراب سپلائر کے خلاف اہم کاروائی،شراب فروش گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب فروش ارجمند عرف سنی کو گرفتا رکرلیا، ملزم سے 50 بوتل شراب، اور 03 گیلن میں 60 لیٹر شراب برآمد ہوئی،ملزم

پاکستان،بنگلہ دیش میچز،راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر )پاکستان – بنگلہ دیش کرکٹ میچز،راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 4000 سے زائد افسران و اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔ شہریوں کی سہولت کے مدنظر موثر ٹریفک انتظامات کے لیے 350 سے زائد ٹریفک پولیس کے افسران بھی تعینات کیے گئے ہیں،روٹ

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن ختم: پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف 4 وکٹ پر 158 رنز بنالیے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 4 وکٹ پر 158 رنز بنالیے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا  پہلا میچ  آج راولپنڈی میں شروع ہوا۔ گرین شرٹس کی جانب سے میچ کا