







ملتان : انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہو گا۔انگلش کپتان بین اسٹوکس ہیم اسٹرنگ انجری سے نجات نہ پاسکے جس کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ پیر 7 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ پیر 7 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے اسکوائر پر 13 پچز موجود ہیں، اطلاعات کے مطابق پچز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بابراعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان قیادت کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بابراعظم کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے فارمیٹ کی کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی۔ کانپور میں کھیلے میچ کے آخری روز بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 146 رن پر ڈھیر ہو گئی ، بھارت نے 95 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا۔ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ کانپور میں جاری ہے جہاں بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے 47 رنز کی اننگز کھیلی ، اس

اسلام آبا د(روشن پاکستا ن نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔محمد یوسف باضابطہ طور پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے، انہوں نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ساف انڈر 17 فٹبال چیمپیئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے دی۔ مقررہ وقت تک مقابلہ 2-2 سے برابر تھا۔ بنگلادیش نے پنالٹی شوٹ آوٹ پر مقابلہ 2-4 سے جیت کر فائنل میں جگہ بنائی۔ بھوٹان میں جاری انڈر 17

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی امپائر علیم ڈار نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔علیم ڈار ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا آنے والے امپائرز کی رہنمائی کے لیے دستیاب رہوں گا۔ہمیشہ کھیلوں کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کی کوشش کی

ڈھاکا (روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بنگلادیشی ٹیم ان دنوں بھارت کے دورے پر ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز جاری ہے۔کان پور میں دوسرے ٹیسٹ سے قبل شکیب الحسن نے میڈیا

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کانپور میں پریس کانفرنس میں شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا