







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے لیے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اب تک کی این او سی فہرست اپ ڈیٹ کر دی ہے۔ بی پی ایل کے لیے قومی کرکٹرز کو

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے پندرہویں سیزن میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آسٹریلیا پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ سابق کپتان بابر اعظم سڈنی سکسرز کی نمائندگی کے لیے سڈنی پہنچ گئے، جبکہ قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے برسبن ہیٹ کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ کراچی میں جاری 35 ویں نیشنل گیمز کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم 81.81 میٹر تھرو کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے۔ اس شاندار جیت پر ارشد ندیم نےگولڈ میڈل

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کی برطانیہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فتح کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں ٹیموں کی پوزیشن واضح ہو گئی ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ 2025-2027 میں آسٹریلیا تمام پانچوں میچوں میں ناقابل تسخیر رہا ہے اس طرح آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن ہے، مسلسل دو ٹیسٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے انگلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ گابا میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے چوتھے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز سے کھیل کا آغاز کیا لیکن انگلینڈ کی پوری ٹیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے کپتان سلمان علی آغا نے قومی اسکواڈ میں تبدیلی کے حوالے سے بتا دیا۔ سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ ورلڈ کپ سے قبل کوئی بڑی تبدیلی ہوگی، ٹیم کا یہی کمبی نیشن ہوگا، سب کھلاڑیوں کو

سڈنی (روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ایشز کے دوسرے ٹیسٹ میں ایک منفرد بیٹنگ ریکارڈ قائم کر دیا۔ برسبین میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں جو روٹ کی شاندار سنچری کی بدولت 334 رنز بنائے۔ جواب میں آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں

لندن (روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ کے معروف بیٹر جو روٹ نے پاکستانی کرکٹر اسد شفیق کا نو سال قبل بنایا گیا ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز میں ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ برسبین میں ہو رہا ہے، جس میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 334 رنز

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) فيفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ڈراز کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق ٹورنامنٹ میں شامل 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ میگا ایونٹ آئندہ سال امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں منعقد ہوگا۔ تقریب امریکا میں ہوئی، جس میں امریکی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 359 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ آخری اوور میں اپنے نام کیا، ایڈن