بدھ,  01 جولائی 2026ء

کھیل

پی سی بی نے انٹرکالجیٹ ٹی20کپ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پہلا انٹر کالجیٹ رمضان ٹی20کپ 22۔اپریل سے لاہور میں شروع ہوگا ،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے منظوری دیدی۔  پہلا انٹر کالجیٹ رمضان ٹی20کپ 3شہروں لاہور،کراچی اور اسلام آباد میں 22 مارچ سے 8 اپریل تک ہوگا۔ انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ میں  30

بابر اعظم اور امام الحق عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

پاکستانی کرکٹرز بابر اعظم اور امام الحق عمرہ ادا کرنے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی کرکٹر بابر اعظم لاہور سے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا سیزن 9 حال ہی میں ختم ہوا ہے جس میں بابر اعظم کی قیادت

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید احمدخالق حقیقی سے جا ملے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق سعید احمد کافی عرصے سے علیل تھے، نماز جنازہ کا اعلان مرحوم کے بیٹے کی دبئی سے آمد کے بعد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ مرحوم نے پاکستان

اسلام آباد یونائیٹڈ نوٹوں کی بارش میں بھیگ گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ نوٹوں کی بارش میں بھیگ گئی، ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں جگمگاتی ٹرافی کے ساتھ 14 کروڑ روپے کی چیک بھی وصول کرلیا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے کراچی میں کھیلے گئے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے

پی ایس ایل اپنے نام کرنے کے بعداسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا جشن، فلسطینی جھنڈے لہرا دیے

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے فتح کے بعد فلسطین کے جھنڈے لے کر گراؤنڈ کا چکر لگایا۔ پی ایس ایل فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی اور

دنیا کو کمزوری دکھانا آسان نہیں ہو تا ،جب کمزور پڑی تو لوگوں کو بتا نا مناسب نہیں لگا، ثانیہ مرزا

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ دنیا کو اپنی کمزوری دکھانا آسان نہیں ہے۔ ثانیہ مرزا سے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران یہ سوال پوچھا گیا تھا کہ ایک مشہور شخص کے طور پر، ایک شخص کو اکثر دو مختلف شکلیں اختیار کرنے کی

پاکستان کرکٹ بورڈ کاقومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کو مزید اختیارات دے کر بااختیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سلیکشن کمیٹی کو بااختیار دیکھنا چاہتے ہیں، وہ سلیکشن کمیٹی کے کسی معاملے میں مداخلت نہیں کریں گے۔ ذرائع

شین واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی نے بھی پاکستانی ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ ڈیرن سیمی پی ایس ایل 9 کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز آج فائنل میں مدمقابل آئیں گے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پی ایس ایل 9 کے فائنل میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا اختتام آج  اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانزکے درمیان نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (سابقہ نیشنل اسٹیڈیم) میں کھیلے

کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ہیلپ لائن قائم کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہیلپ لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈائریکٹر اسپورٹس پنجاب کو کمپلینٹ سیل کا فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے۔ وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ واٹس ایپ نمبر کے اجراء اور سیل کے قیام کی