بدھ,  01 جولائی 2026ء

کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر نےاستعفیٰ دے دیا،مزید ڈائریکٹرز مستعفی ہونے کا امکان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ چند روز قبل چیئرمین پی سی بی کی ڈائریکٹرز سے میٹنگ ہوئی، ملاقات میں ڈائریکٹرز کے

محمد عامر کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)کرکٹر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ کرکٹر محمد عامر نے کہا کہ اپنے ملک کے لیے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پرنظر ثانی کی، فیملی کے ساتھ بات چیت بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے اپنی دستیابی دیتا ہوں۔ محمد عامر کا کہنا تھا کہ

پی سی بی کی 7 رکنی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کی ازسرِ نو تنظیم کی ہے، سلیکشن کمیٹی اب 7 افراد پر مشتمل ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف، وہاب ریاض، عبدالرزاق، اسد شفیق ہوں

آسٹریا کے فٹبالر نے صرف 6 سیکنڈ میں تیز ترین گول کرکے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آسٹریا کے فٹبالرکرسٹوف بومگارٹنر نے تاریخ رقم کرتے ہوئے فٹبال کی دنیا میں اب تک کا تیز ترین گول اسکور کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بریٹیسلاوا میں سلوواکیا اور آسٹریا کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا جس میں آسٹریا نے

کرکٹ بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان طلب کر لیا گیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ڈائریکٹرز سے ملاقات میں بورڈ کے وسائل بڑھانے کا پلان مانگ لیا۔ لاہور میں ڈائریکٹرز سے ملاقات میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو تمام ڈائریکٹرز نے اپنے محکموں کی کارکردگی اور متعلقہ امور سے آگاہ کیا۔ اجلاس

پی سی بی کے سابق چیئرمین انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریار خان 89 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ نے متوفی کی موت کی تصدیق کردی۔ مرحوم شہریار خان ہفتے کی صبح خرابی صحت کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 89 برس تھی۔ ان

 کھلاڑیوں کے انتخاب میں میری سفارش بھی نہ مانی جائے،چیئرمین پی سی بی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے س تربیتی و فٹنس کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت ہوئی۔ اجلاس میں چیف سلیکٹر وہاب ریاض، چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی

طارق بگٹی دو تہائی اکثریت سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کےنئے صدر منتخب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے نامزد کردہ طارق بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہو گئے، کانگریس کے اہم اجلاس میں 62ارکان نے انکے حق میں ووٹ دیا۔ طارق بگٹی بولے کہ فیڈریشن کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں، وزیراعظم کو ہاکی کھیل کی ترقی کے پلان

سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی  ،نئی قیمتیں سامنے آگئیں 

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہورکی مارکیٹوں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 7 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹم میں دو لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق 7 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت میں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ اس نے اپنے 15 سالہ ون ڈے کیریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو ویمنز ایشیا کپ میں سری لنکا کے خلاف کیا، جب کہ اس نے 2009