بدھ,  01 جولائی 2026ء

کھیل

پیرس اولمپکس میں بہترین کارکردگی ہدف ہے،اولمپیئن جیولین تھروؤر ارشد ندیم پر عزم

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اولمپیئن ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ میں ان کی آؤٹ ڈور ٹریننگ بہترین رہی اور اب ان کا ہدف پیرس اولمپکس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہے۔ ارشد ندیم نے کہا کہ آؤٹ ڈور سیشنز بہت اچھے رہے اور تھرو

پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں جاپان نے ملائیشیا کو شکست دے کر پاکستان اور جاپان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ جاپان نے

آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار ہے۔ کپتان مچل مارش نے آج آسٹریلیا میں دستیاب پلیئرز کے ساتھ برسبین میں کیمپ میں شرکت کی۔ مچل مارش ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے آئی پی ایل چھوڑ کر وطن واپس

پاکستان نےایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں ایک گولڈ اور 2 کانسی کے تمغےاپنے نام کرلیے

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ 2024 میں ایک گولڈ اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے ہیں۔ پاکستان کی 5 رکنی ٹیم نے ابوظہبی میں ہونے والی ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں ایک گولڈ اور دو کانسی کے تمغے جیتے۔ انڈر 18 ڈو کلاسک

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی صدر شہلا رضا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شہلا رضا نے 27 اپریل 2024 کو پی ایچ ایف کی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ شہلا رضا نے کہا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ

شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

دبئی(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی نے پاکستان کے فاسٹ شاہین آفریدی کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے۔ اس کے علاوہ آئی سی سی نے متحدہ

دورہ انگلینڈ،پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی

لندن(روشن پاکستان نیوز) دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی لندن پہنچ گئی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ کا انگلینڈ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد عثمان نے استقبال کیا، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز اور

اذلان شاہ کپ،پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، کوریا کو 0-4 سے زیر کردیا

ایپوہ(روشن پاکستان نیوز)سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی۔ اس مرتبہ جنوبی کوریا کو 4-0 سے شکست دے دی۔ ملائیشین شہر اپوہ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستانی ٹیم نے کوریا کو آؤٹ کلاس کردیا۔  پاکستان کے حنان شاہد، ارشد لیاقت، غضنفر

ساتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

کھٹمنڈو (روشن پااکستان نیوز) نیپال میں ہونے والی ساتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ کے دوران پاکستانی روپ سکیپرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔انڈر 10 اور انڈر13 کیٹیگری کے مقابلوں میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ انڈر 10 میں معاویہ سعید نے

اذلان شاہ کپ،پاکستان نے ملائشیا کو 4 کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دے دی

ایپوہ(روشن پاکستان نیوز)ملائشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ کے پہلے روز پاکستان نے میزبان ٹیم ملائشیا کو ایک سنسنی خیز میچ میں 4 کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دے دی۔ پاکستان کے ڈریگ فلکر سفیان خان ایونٹ کے پہلے روز ہیٹ ٹرک سکور کرنے