جمعرات,  14 مئی 2026ء

کھیل

آئی ایم ایف نے قرضہ دینے کیلئے امریکا سے میچ ہارنے کی شرط رکھی ہوگی، انور مقصود

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لیجنڈری مصنف، طنز و مزاح نگار اور میزبان انور مقصود نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی عبرتناک شکست کی انوکھی وجہ بتا دی۔ ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان کو شکست دیکر

امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے امریکا کے کپتان کا کہنا تھا کہ اس میدان میں ہدف کا تعاقب کرنا آسان ہے۔ پاکستان کے خلاف اچھی بولنگ

“میں آل راؤنڈر ہوں، بالر کیوں لکھا”

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے فوٹو شوٹ کے دوران شاہین آفریدی کے ساتھ دلچسپ واقعہ رونما ہوگیا۔ فوٹو شوٹ کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پوسٹر کے ہمراہ تصویر کھینچوانے کا کہا گیا تو اس پر انکے

ورلڈکپ میں شائقین ہم سے آئی پی ایل کی طرح بڑے اسکور کی امید نہ رکھیں، روہت شرما

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ شائقین ٹی20 ورلڈکپ میں ہم سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی طرح بڑے اسکور کی امید نہ رکھیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں اپنے پہلے معرکے سے

پاکستانی ہائی کمشنر نے آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے پاکستان فین زون کے ٹکٹ حاصل کر لیے

سڈنی(نیوزڈیسک)پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان فین زون کے ٹکٹ حاصل کر لیے۔ آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ہائی کمشنر نے کرکٹ آسٹریلیا کا دورہ کیا، انہوں نے فین زون کے ٹکٹ بک کیے اور کرکٹ آسٹریلیا کے حکام سے ملاقات کی۔ پاکستانی ہائی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

پروویڈنس(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے نویں میچ میں یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی، یوگنڈا نے 18.2 اوورز میں ہدف حاصل کیا۔ امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں کھیلے گئے میچ میں یوگنڈا

نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)پاکستان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔پولینڈ میں جاری نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو آخری گروپ میچ میں فرانس کےخلاف 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست ہوئی لیکن ہار کے باوجود قومی ہاکی ٹیم سیمی فائنل

سلمان بٹ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں پر بے جا تنقید سے ناراض ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں پر بے جا تنقید سے ناراض ہو گئے۔ ایک انٹرویو میں سابق اوپنر سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کے کے خلاف باتیں وہ سابق کرکٹرز کررہے ہیں جنہوں نے زندگی میں کبھی

شارجہ کا پہاڑوں کی 9 سو فٹ بلندی پر 2 فٹبال اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ نے پہاڑوں کی 9 سو فٹ بلندی پر 2 فٹبال اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سپریم کونسل کے رکن اور شارجہ کے حکمران شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے گزشتہ روز کلبہ فٹبال کلب اور

پاکستان ہاکی ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کو زرعی ترقیاتی بینک میں ملازمت مل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کی ہدایت پر ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی پر عملی اقدامات کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے دو کھلاڑیوں منیب الرحمان اور احتشام اسلم کو ملازمت دیدی گئی۔ زرعی ترقیاتی بینک کے صدر طارق یعقوب نے وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ سے ملاقات کی ، جس