

لاہور:سینئرٹیم مینجر قومی ٹیم وہاب ریاض نےبھی اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا۔ قومی ٹیم اور متعدد کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ کے الزامات لگانے کے معاملے پرسینئیر ٹیم مینجر وہاب ریاض نے مبشر لقمان کو 50 کروڑ روپے کاہرجانہ بھجوادیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ میرے اور

لاہور (روشن پاکستان نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر شاہد آفریدی کی جانب سے افغان ٹیم کو مبارکباد دی گئی جس پر راشد خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ اپنے پیغام میں

تاروبا(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے پہلے سیمی فائنل میچ میں افغانستان کو 9 وکٹوں سے بآسانی شکست دے کر ساؤتھ افریقہ پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا، فاتح ٹیم نے57 رنز کا ہدف 9 ویں اوور میں ہی پورا کر لیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ

جمیکا (روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل میچ آج کھیلا جائے گا تاہم میچ کا کے دوران بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں سیمی فائنلز کیلئے صورتحال بالکل مختلف ہے، افغانستان اور جنوبی افریقہ کے میچ کیلئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا نیا اسپورٹس بورڈ تشکیل دے دیا۔ صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر اسپورٹس بورڈ پنجاب کے چیئرمین ہوں گے۔ تعلیمی میدان سے اویس رؤف اسپورٹس بورڈ پنجاب کے وائس چیئرمین ہوں گے۔ اولمپک اسٹار اتھلیٹ ارشد ندیم اسپورٹس بورڈ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔ بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں شرکت کے بعد گزشتہ روز امریکا سے واپس وطن پہنچے تھے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم پہلے ہی

لندن(روشن پاکستان نیوز)کاؤنٹی کرکٹ میں ایک اوور میں 43 رنز بن گئے۔ لیسٹر شائر اور سسکس کے میچ میں اولی رابن سن نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کروادیا۔ اولی رابن سن کے اوور میں تین نو بالز بھی شامل تھیں۔ لوئیس کمبر نے اولی رابن

لندن(نیوزڈیسک)لیسٹرشائر کے لوئیس کمبر نے 100 گیندوں پر ڈبل سنچری بنادی۔ لوئیس کمبر نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی دوسری تیز ترین ڈبل سنچری بنائی ہے۔ اس سے قبل 2018 میں افغانستان کے شفیق اللّٰہ شنواری نے تیز ترین ڈبل سنچری 89 گیندوں پر بنائی تھی۔ واضح رہے کہ اس میچ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی،سوریا کمار سے پہلی پوزیشن چھن گئی، ٹریوس ہیڈ اور راشد خان کی بڑی چھلان، بابر و رضوان کی تنزلی ہو گئی۔ بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو سے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون پوزیشن آسٹریلیا کے

لندن(روشن پاکستان نیوز)کرکٹ میں ڈک ورتھ لوئس اسٹرن (ڈی ایل ایس) کے شریک موجد فرینک ڈک ورتھ 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ کھیلوں کی ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی رپورٹ کے مطابق فرینک ڈک ورتھ کا شمار ان دو افراد میں ہوتا ہے، جنہوں نے کرکٹ میں میچ