







نیو یارک(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیویارک میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے حوالے سے دلچسپ تجزیہ پیش کیا ہے، جس میں انہوں نے پاکستانی بیٹنگ لائن کے حوالے سے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اسپورٹس جرنلسٹ فیضان لاکھانی کی جانب سے وکرانت گپتا سے انٹرویو لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی گزشتہ میچز آئرلینڈ، انگلینڈ اور امریکا کیساتھ میچ میں کارکردگی کو دیکھ کرپیش گوئیاں کی جارہی ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ میرا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر علی ظفر نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم آپ سے امید کرتی ہے کہ آپ عمران خان کی طرح ٹیم کو لیڈ کریں اور بغیر کسی خوف کے ڈٹ کر کھیلیں۔ سوشل میڈیا پر بھارت کے خلاف میچ سے قبل انہوں

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ حکومت نے صوبے کے 20 سے زائد مقامات پر بڑی اسکرین پر پاک بھارت میچ دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرِ کھیل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیرِ کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی ہدایت پر عوامی مقامات پر اسکرین لگائی جائیں گی۔ اس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکا کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے والے مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان بھارت کے خلاف میچ سے آؤٹ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم میچ آج نیویارک میں شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج شیڈول پاک بھارت میچ میں وکٹ کے برتاؤ پر ماہرین نے نظریں جما لیں۔ نیو یارک کے اسٹیڈيم میں ہوئے اب تک کے میچز میں وکٹ توقعات کے مطابق دکھائی نہيں دی ہے اور آئی سی سی بھی وکٹ کے معیار پر

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج نیو یارک میں پاک بھارت میچ شیڈول ہے وہیں بارش کے بھی امکانات نے بھی مداحوں کی تشویش بڑھا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس میچ کا ٹاس مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے ہو گا جبکہ میچ کا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)گورنر ہاؤس سندھ میں 20 ہزار شائقین کرکٹ کے لیے بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ عوام پاک، بھارت میچ دیکھنے کے لیے گورنر ہاؤس آئیں، شہریوں کے لیے ریفریشمنٹ کا بھی انتظام ہے۔ گورنر ہاؤس

گیانا(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 18واں میچ گیانا میں کھیلا گیا جہاں گروپ