







بارباڈوس(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار دو ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔ جنوبی افریقا اور انڈیا کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کوئی میچ نہیں ہاری۔ فائنل میں جو ٹیم کامیاب رہے گی وہ ناقابل شکست رہتے ہوئے ٹورنامنٹ جتنے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئندہ ہفتے سے نیٹ پریکٹس کریں گے۔ ان دنوں بابر اعظم کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فزیکل ٹریننگ جاری ہے جہاں وہ انفرادی طور پر پہلے مرحلے میں فٹنس پر فوکس کر رہے ہیں۔ سخت گرمی میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔محمد وسیم جونیئر نے یہ خوشی کی خبر اپنے مداحوں کو انسٹاگرام پر دی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر بھی جاری کیں۔ تصاویر میں وسیم کو اپنی دلہن کا ہاتھ تھامے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔ وسیم جونئیر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اپنی نئی زندگی کی شروعات کا اعلان کیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر تصویر جاری کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، ’اور وہی دلوں کو ملانے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق کے بال ٹیمپرنگ کے الزام پر ردعمل آگیا۔ دوسرے سیمی فائنل سے قبل ہونے والی پری میچ کانفرنس میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا کہ میں کیا جواب دوں؟ اگر آپ

لاہور:سینئرٹیم مینجر قومی ٹیم وہاب ریاض نےبھی اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا۔ قومی ٹیم اور متعدد کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ کے الزامات لگانے کے معاملے پرسینئیر ٹیم مینجر وہاب ریاض نے مبشر لقمان کو 50 کروڑ روپے کاہرجانہ بھجوادیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ میرے اور

لاہور (روشن پاکستان نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر شاہد آفریدی کی جانب سے افغان ٹیم کو مبارکباد دی گئی جس پر راشد خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ اپنے پیغام میں

تاروبا(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے پہلے سیمی فائنل میچ میں افغانستان کو 9 وکٹوں سے بآسانی شکست دے کر ساؤتھ افریقہ پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا، فاتح ٹیم نے57 رنز کا ہدف 9 ویں اوور میں ہی پورا کر لیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ

جمیکا (روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل میچ آج کھیلا جائے گا تاہم میچ کا کے دوران بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں سیمی فائنلز کیلئے صورتحال بالکل مختلف ہے، افغانستان اور جنوبی افریقہ کے میچ کیلئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا نیا اسپورٹس بورڈ تشکیل دے دیا۔ صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر اسپورٹس بورڈ پنجاب کے چیئرمین ہوں گے۔ تعلیمی میدان سے اویس رؤف اسپورٹس بورڈ پنجاب کے وائس چیئرمین ہوں گے۔ اولمپک اسٹار اتھلیٹ ارشد ندیم اسپورٹس بورڈ