اتوار,  21 جون 2026ء

شوبز

شادی سے قبل لڑکے کا ماں باپ سے رویہ ضرور دیکھیں: آمنہ شیخ کا لڑکیوں کو مشورہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی مشہور  اداکارہ آمنہ شیخ نے لڑکیوں کو مستقبل کے شوہر کے حوالے سے کچھ خاص مشورے دیے ہیں۔ حال ہی میں  آمنہ شیخ ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی، اس موقع پر میزبان نے آمنہ شیخ

ڈکی بھائی کی اہلیہ نے سائبر کرائم ایجنسی کے 9 آفیسروں کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی  کے 9 افسران کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور بدعنوانی کے الزامات پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ

والد نے طیارہ حادثے سے چند ماہ قبل ہی شہادت کی دعا مانگنا شروع کر دی تھی: جنید جمشید کے بیٹے کا انکشاف

کراچی (روشن پاکستان نیوز) مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ جنید نے  والد کے ساتھ گزرے آخری لمحات مداحوں سے شیئر کیے ہیں۔ سیف اللہ جنید حال ہی میں  جیو پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے  والد کے مختلف واقعات اور ان کے ساتھ گزرے لمحات  سے

ڈرامہ کیس نمبر 9 کی کہانی نے سماج کے خوفناک رویے بے نقاب کر دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی مقبول ڈرامہ سیریل کیس نمبر 9 کی تازہ اقساط نے جنسی زیادتی کے گرد پھیلی ہوئی سماجی خاموشی اور شرمندگی کی ثقافت کو چیلنج کر دیا ہے، ڈرامے میں ایسے مناظر پیش کیے گئے ہیں جو معاشرتی رویوں پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہیں۔ تفصیلات کے

قومی ایئرلائن کا بڑا اقدام، 5 سال بعد برطانیہ کیلئے پہلی پرواز کل روانہ ہوگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پانچ سال بعد برطانیہ کے لیے فضائی پروازوں کے دوبارہ آغاز کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کل سے برطانیہ کے لیے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے، پہلی پرواز اسلام آباد سے مانچسٹر

دپیکا اور رنویر کی بیٹی کی پہلی تصویر منظرِ عام پر آگئی
دپیکا اور رنویر کی بیٹی کی پہلی تصویر منظرِ عام پر آگئی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی بیٹی کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ سال ستمبر میں دپیکا اور رنویر کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی اور انہوں نے نومولود کا نام دعا پڈوکون سنگھ رکھا

اپنے بچوں کو بی جے پی اور آر ایس ایس سے بچائیں ، پرکاش راج کی والدین سے اپیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف بالی ووڈ اداکار پرکاش راج نے ایک مرتبہ پھر حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پرکاش راج نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے بھارتی والدین سے اپیل کی ہے کہ اپنے بچوں

پاکستانیوں کی کروڑوں ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ایپ ٹک ٹاک نے سنہ 2025ء کی دوسری سہ ماہی(Apr – Jun 2025) کے لیے کمیونٹی گائیڈلائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان میں مجموعی طور پر 25,448,992 ویڈیوز کمیونٹی

’خود کو مرتے دیکھ رہا تھا‘، سنجے دت نے نشے کی لت سے چھٹکارا کیسے پایا؟

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ کے سینئر اداکار سنجے دت کا نشے کی لت سے چھٹکارے سے متعلق پرانا بیان وائرل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  سنجے دت کی 1994 میں فلم ’ آتش ‘ کے سیٹ سے لی گئی ایک ویڈیو  میں اداکار کو اپنی زندگی کے  مشکل سالوں

پرینیتی اور راگھو چڈھا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، والدین نے پیغام میں کیا کہا؟

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور  بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا  کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر جاری مشترکہ پوسٹ میں جوڑے کی جانب سے شادی کے 2 سال بعد  پہلے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا گیا۔ اداکارہ پرینیتی اور  راگھو