هفته,  18 مئی 2024ء
تازہ ترین

شوبز

راحت فتح علی خان کیخلاف پوسٹ پر ساحر علی بگا کا بیان سامنے آگیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)حال ہی میں پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کے خلاف پوسٹ کی تھی، جس پر اب معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر بھی میدان میں آگئے ہیں۔ علی ظفر کی جانب سے پاکستان میوزک انڈسٹری کے دو معروف گلوکاروں کے درمیان صلح کی

طلاق کے باوجود والدین ایک ہی گھر میں رہتے ہیں، شہزاد شیخ کا انکشاف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے سینیئر اداکار جاوید شیخ کے بیٹے شہزاد شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے والدین طلاق کے باوجود بھی اُن کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں۔ اداکار شہزاد شیخ نے حال ہی میں کامیڈین اداکار و میزبان احمد

بھارت کے معروف اداکار اور اداکارہ نے خاموشی سے ایک دوسرے سے شادی کر لی، حیران کن انکشاف 

تلنگانہ(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اپنے دیرینہ دوست و اداکار سدھارتھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے 26 مارچ کو تلنگانہ کے رنگناتھ سوامی مندر میں اپنے اہلخانہ اور قریبی رشتہ داروں

سرمد کھوسٹ کا تمغہ امتیاز پانے والوں کی فہرست سے اپنا نام نکالنے کا انکشاف ،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ہدایت کار و اداکار سرمد کھوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا نام تمغہ امتیاز ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ اداکار سرمد کھوسٹ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ان کا نام 14 اگست 2023 کو میڈل حاصل

رمضان المبارک میں اسلام قبول کیا ، چھ سال سے روزے رکھ رہا ہوں ،معروف بھارتی اداکار

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)معروف بھارتی ٹیلی ویژن اداکار آر ویوین ڈیسینا کا کہنا ہے کہ انہوں نے رمضان المبارک میں اسلام قبول کیا اور یہ مہینہ دراصل میرے دل کے بہت قریب ہے۔ 35 سالہ اداکار نے بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں کہا کہ میں نے چند سال قبل

ریما خان کورمضان میں خانہ کعبہ کی زیارت کی سعادت حاصل،خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سابق اداکارہ ریما خان کو ماہ صیام میں خانہ کعبہ کی زیارت کی سعادت حاصل ہوئی۔ ریما خان نے مکہ مکرمہ سے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ مسجد الحرام سے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں

دنیا کو کمزوری دکھانا آسان نہیں ہو تا ،جب کمزور پڑی تو لوگوں کو بتا نا مناسب نہیں لگا، ثانیہ مرزا

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ دنیا کو اپنی کمزوری دکھانا آسان نہیں ہے۔ ثانیہ مرزا سے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران یہ سوال پوچھا گیا تھا کہ ایک مشہور شخص کے طور پر، ایک شخص کو اکثر دو مختلف شکلیں اختیار کرنے کی

زارا نورکو شوبز میں کام کرنے کی اجازت نہیں تھی، والدہ کا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی زارا نور عباس شوبز میں کام کرنے کے لیے روتی تھیں لیکن زارا کے والد اجازت نہیں دیتے تھے۔ حال ہی میں اسما عباس نے نجی ٹی وی چینل کے شو ‘زبردست’ میں بطورِ مہمان شرکت

بشریٰ انصاری کا علامہ اقبال کے اشعار والی چادر اوڑھ کر طنزیہ تبصرہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے اشعار والی چادر اوڑھ کر اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطورِ مہمان شرکت کی جس کی تصویر

سابق شوہر اپنے دوستوں کے ساتھ سونے پر مجبور کرتا تھا، بھارتی اداکارہ کرشمہ کپور کا انکشاف

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی اداکارہ کرشمہ کپور نے طلاق کے کئی سال بعد ازدواجی زندگی سے پردہ اٹھا دیا۔  بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں کرشمہ نے انکشاف کیا  کہ ہنی مون کے دوران سنجے کپور نے ان کی بولی لگانے کی کوشش کی اور اپنے دوستوں کے ساتھ سونے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News