بدھ,  24 دسمبر 2025ء

شوبز

معروف پاکستانی اداکارہ عمارہ چوہدری لائسنس یافتہ کمرشل پائلٹ بن گئیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)معروف اداکارہ عمارہ چوہدری نے لائسنس یافتہ کمرشل پائلٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ انسٹاگرام پر اپنے فالوورز کے ساتھ خوشخبری شیئرکرنے والی عمارہ نے کہا کہ وہ اب باضابطہ طور پر ایک کمرشل پائلٹ بن چکی ہیں۔ عمارہ چوہدری اس سے قبل ایک ٹی وی شو میں اپنے

شوبز ستاروں کی شعیب ملک اور ثنا جاوید کو شادی کی مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں کی جانب سے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کو دوسری شادی کی مبارکباد دی گئی ہے۔ 20 جنوری کو ثنا جاوید اور شعیب ملک نے اپنی شادی کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا، اس اعلان کے بعد

ثانیہ کا شعیب کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار بہن انعم مرزا نے بیان جاری کر دیا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی تصدیق کر دی۔ ہفتہ 20 جنوری کی صبح شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے انسٹاگرام پر شادی کی مشترکہ

بالی وڈ کے معروف گلوکار یو یو ہنی سنگھ پاکستان آنے کے خواہشمند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ کے معروف گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی ریپر یو یو ہنی سنگھ حال ہی میں دبئی گئے جہاں انہوں نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہیں پاکستانی مداحوں کی جانب سے ہمیشہ بہت

ایوارڈ یافتہ اداکار طلعت حسین علیل، بستر تک محدود ہوگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) معروف ایوارڈ یافتہ اداکار طلعت حسین شدید علیل ہوکر بستر تک محدود ہوگئے ہیں،طلعت حسین کی عمر 80 سال سے زائد ہے، انہوں نے اپنی عمر کا بیشتر حصہ اداکاری، صداکاری، آرٹ اور فن کو دی،طلعت حسین نے 1970 سے قبل ہی اداکاری کا آغاز

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کرلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پرشعیب ملک نے ثناء جاوید کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے یہ خبر سنائی۔ انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’الحمداللہ، اور ہم نے تمہیں

شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی، دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کر دیں

بیٹے کیلئے بہو ڈھونڈنا مشکل کام ہے مگر میں اسکے لیے بہترین ساتھی کا انتخاب کیا ،سینئر اداکارہ صبافیصل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ آج کے دور میں بیٹے کیلئے لڑکی ڈھونڈنا بے حد مشکل شاید ناممکن ہے،اداکارہ صبا فیصل نے حال ہی میں اپنے بیٹے ارسلان فیصل کی شادی نشاء نامی لڑکی سے کی، شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل

اداکارہ ثانیہ سعید کی آوارہ کتوں کی دیکھ بھال کرنے کی اپیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے عوام سے آوارہ کتوں کی دیکھ بھال کرنے کی اپیل کی ہے۔ثانیہ سعید پاکستان کے ان فنکاروں میں سے ہیں جو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جانوروں کے حقوق سے متعلق بات کرتی ہیں، ان پر ہونے والے ظلم

فیصل قریشی نے 8 فروری کو بریانی بنانے کی اپیل کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے 8 فروری کو پاکستانی ماؤں اور بہنوں سے بریانی بنانے کی اپیل کردی۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں پاکستانی ماؤں اور بہنوں سے آئندہ ماہ 8 فروری کو بریانی پکانے کی