جمعرات,  30 اپریل 2026ء

شوبز

دھرمیندر کی موت کے بعد ہیما مالنی کی پہلی ٹوئٹ، پیغام کیساتھ یادگار تصاویر جاری کردیں

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ لیجنڈ اداکار دھرمیندر کی موت کے بعد ان کی اہلیہ اداکارہ ہیما مالنی نے ان کے ساتھ اپنی یادگار تصاویر اور پیغام جاری کردیا۔ ہیما مالنی نے ایکس پر ایک طویل پیغام لکھا اور ساتھ ہی کچھ یادگار تصاویر شیئر کیں۔ اداکارہ نے لکھا دھرم

مفتی عبدالقوی کا ایشوریا رائے سے نکاح کے حوالے سے حیران کن دعویٰٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مفتی عبدالقوی نے ایشوریا رائے سے نکاح کے حوالے سے حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔ پاکستانی مذہبی اسکالر مفتی عبدالقوی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وُڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ان کے

بالی ووڈ کا ایک عہد تمام؛ دھرمیندر کی زندگی پر ایک نظر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی سینما کے نامور اور قدآور اداکار دھرمیندر دیول 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ چھ دہائیوں سے زائد پر محیط فلمی کیریئر میں انہوں نے 300 سے زیادہ فلموں میں اداکاری کی اور خود کو بالی ووڈ کے مقبول ترین اور کامیاب ترین فنکاروں

اداکار و ماڈل حسن احمد نے اپنے اغوا کی دل دہلا دینے والی روداد سنا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف اداکار و ماڈل حسن احمد نے اپنے 35 روزہ اغوا کی دل دہلا دینے والی روداد سنا دی۔ پاکستانی اداکار حسن احمد نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں اغوا کاروں نے 35 روز تک اغوا کر کے رکھا۔ اور 35

دبئی ایئر شو میں بھارتی طیارہ گرنے پر بالی ووڈ ستاروں کی مودی پر شدید تنقید

دبئی(روشن پاکستان نیوز) دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارہ تیجس گر کر تباہ ہونے اور پائلٹ کے جاں بحق ہونے پر بالی ووڈ کے متعدد معروف فنکاروں نے حکومت پر شدید تنقید کی اور مطالبہ کیا کہ اس قسم کے حادثات کی تحقیقات شفاف اور بروقت

بھارتی میڈیا پر بالی وڈ لیجنڈ اداکار دھرمیندر کے انتقال کی خبریں، بیٹی نے تردید کردی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا پر بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی موت کی خبریں زیر گردش ہیں تاہم ان کی بیٹی ایشا دیول نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ اداکار کی ٹیم نے 11 نومبر بروز منگل

معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں۔ پاکستانی ڈراما نویس، مصنف اور شاعر  اصغر ندیم سید نے ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا  کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے   گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اصغر ندیم سید کے مطابق  ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کا

انوشکا شرما کی 7 سال بعد فلموں میں واپسی، فلم کی تفصیلات سامنے آگئیں

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ کی سپر ہٹ اداکارہ انوشکا شرما کی تقریباً سات سال بعد فلمی دنیا میں واپسی ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فلم اسپورٹس بائیوگرافیکل ہے جو سنیما گھروں کے بجائے نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی، فلم کا نام ‘چکڑا ایکسپریس ہے’۔ بتایا جارہا

لوک میلہ 2025،افشاں زیبی کی دلکش آواز شکرپڑیاں کے جنگل میں منگل کرنے کو تیار

اسلام آباد (سائرہ اختر)پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) کی جانب سے منعقد ہونے والے ’’لوک میلہ 2025میں رواں برس بھی رنگ، خوشبو، موسیقی اور ثقافت کی دُھنیں گونجنے کو تیار ہیں۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی ملک کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور

باہر منہ مارنے والے شخص کو یہ سوچنا چاہیےکہ اللہ مجھے دیکھ رہا ہے: حمزہ علی عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی  کا کہنا ہے کہ مردوں کی باہر منہ مارنے کی عادت 4  شادیوں سے بھی ختم نہیں ہوتی۔ حمزہ علی عباسی حال ہی میں ایک انٹرویو میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے اپنی ذاتی