منگل,  23 دسمبر 2025ء

شوبز

مانچسٹر میں عید مبارک شوکی تیاریاں مکمل،زارااکبرجلوہ گر ہونگی

مانچسٹر(شہزادانورملک)معروف پاکستانی اداکارہ زارا اکبراگلے ماہ برطانیہ میں منعقد قوالی اورکامیڈی شو میں جلوہ گر ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ زارا اکبر اور مانی لیاقت کے اشتراک سے برطانیہ کے بڑے شہر مانچسٹر میں کامیڈی اور قوالی پرمشتمل عید مبارک شو پیش کیا جا رہا ہے۔ عیدمبارک

آفتاب اقبال جاہل ہے،سہیل احمد نے اینکر پر تنقید کے تیر برسادیئے

لاہور(روشن پاکستان  نیوز)پاکستان کے مشہور اینکر آفتاب اقبال اور کامیڈی اداکار سہیل احمد کے درمیان لفظی گولہ باری کا سلسلہ جاری ہپے دونوں حضرات ایک دوسری پر خوب تنقید کے نشتر چلا رہے ہیں۔ سہیل احمد اور آفتاب اقبال کے درمیان لفظی گولہ باری کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا

لوگ میرے چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتے دیکھنا چاہتے ہیں،معروف لوک گلوکارعارف لوہار

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)معروف لوک گلوکار عارف لوہار کا کہنا ہے کہ اب لوگ میرے چھوٹے بیٹے عالم لوہار کو میرے ساتھ سٹیج پر پرفارم کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ عارف لوہار نے حال ہی میں برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اب لوگ

سہیل احمد کے الزامات اور تنقید پر آفتاب اقبال کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز )نامور ٹی وی میزبان آفتاب اقبال نے اداکار، میزبان و کامیڈین سہیل احمد کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آفتاب اقبال نے اپنے یوٹیوب چینل پر سہیل احمد کے الزامات کا جواب دینے کے لیے طویل دورانیے کی ویڈیو شئیر

پسند کی شادی کے کیا نقصانات ہیں؟ درِفشاں سلیم نے بتادیا

پاکستان کی خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم نے پسند کی شادی سے متعلق اپنے خیالات کا برملا اظہار کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل پر ایک مارننگ شو کے دوران اداکارہ درِفشاں سلیم نے پسند کی شادی کے نقصانات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ “میری نظر میں پہلا نقصان یہ ہے

اداکارہ مِیرا کا بازو فریکچر ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لالی ووڈ اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث انکا بازو فریکچر ہوا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل

اداکارہ میرا دوران شوٹنگ گر گئیں، بازو فریکچر

لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ میراکے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی۔   اداکارہ میرا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شوٹنگ کے دوران گرنے کیوجہ ان کا بازو فریکچر ہو گیا ہے۔   اداکارہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے 10 دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔    

فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے، نورا فتیحی کے حالیہ بیان نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ فیمینزم نے معاشرہ تباہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ معاشرے کو درست سمت میں لے جانے کے

اداکارہ صاحبہ کی والدہ نشو بیگم کی والد سے ملنے کی اجازت نہ لینے سےمتعلق تمام الزامات کی تردید

  پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ نشو بیگم نے اپنی بیٹی (صاحبہ) کو 42 سال تک اپنے والد سے ملنے نہ دینے سے متعلق تمام الزامات کی تردید کردی۔ حال ہی میں اداکارہ نشو بیگم نے اپنے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی

پردیس وچ رونقاں ڈرامے کی پاکستانی ٹیم مکمل تیار،برطانیہ اور اسپین میں جلوہ گر ہوگی

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی کامیڈین فنکاروں کی ٹیم جلدہی برطانیہ میں جلوہ افروز ہونے کے لیے آرہی ہے ۔کوک ٹیل پروڈیکشن لمیٹڈکے تعاون سے برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایک مکمل فیملی کامیڈی شو ’’پردیس وچ رونقاں‘‘پیش کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کامیڈین فنکاروں کی ٹیم جلدہی برطانیہ