شوبز

پاکستانی شوبز میں بھونچال، چاہت فتح علی خان کی فلم کا ٹریلر جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ملک کے ’مایہ ناز گلوکار‘ چاہت فتح علی خان نے اپنے مداھوں کیلئے ایک زبردست اعلان کیا ہے جس کے بعد پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔ انٹرنیٹ سنسنیشن چاہت فتح علی خان نے اپنی آنے والی فلم ”سبق“ کا ٹریلر جاری کردیا ہے۔ چاہت فتح

کرن راؤ نے عامر خان کیساتھ پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی معروف فلم پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر کرن راؤ نے عامر خان سے پہلی ملاقات کا احوال سناتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس جوڑی نے ’ڈیٹنگ‘ کب شروع کی تھی۔ یاد رہے کہ کرن راؤ اور عامر خان کی شادی کے تقریباً 16 سال بعد اس جوڑی

وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان کرنیوالے کمسن یوٹیوبر محمد شیراز نے نیا وی لاگ شیئر کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) والد کے کہنے پر وی لاگنگ چھوڑنے والے پاکستان کے کم سن یوٹیوبر محمد شیراز نے نیا وی لاگ شیئر کر دیا ہے۔ کمسن یوٹیوبر کے والد نے یوٹیوب پر نیا وی لاگ شیئر کیا ہے جس میں اُنہیں بیٹے محمد شیراز اور بیٹی مسکان کے

ڈر لگتا ہے مرنے کے بعد اللّٰہ کو کیا جواب دوں گی، ہانیہ عامر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اعتراف کیا ہے کہ مشہور ہونے کے بعد یہ سوچ کر ڈر لگتا ہے کہ مرنے کے بعد اللّٰہ کو کیا جواب دوں گی۔ ہانیہ عامر نے حال ہی میں بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ

خواتین خوبصورتی یا باورچی خانے تک محدود نہیں،ثانیہ مرزا

حیدرآباد دکن (روشن پاکستان نیوز)بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ان کی صلاحیتوں اور کارناموں کی وجہ سے بہت سے لوگوں ایک رول ماڈل کا درجہ دیتے ہیں، انہوں نے معاشرے میں خواتین کے کردار کو خوبصورتی سے بیان کر دیا۔ اگرچہ دنیا بھر میں خواتین تمام تر سماجی

عارف لوہار ٹی وی شو میں والد کو یاد کرکے رو پڑے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)معروف پنجابی فوک گلوکار عارف لوہار ٹی وی شو کے دوران اپنے مرحوم والد پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے اور والد کو یاد کرکے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ عارف لوہار کی جانب سے ٹی وی شو کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رو پڑنے کی مختصر ویڈیو

پاکستان کے معروف سینئر اداکار طلعت حسین وفات پا گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکار، صدا کار اور ہدایت کار طلعت حسین طویل علالت کےبعد انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ کا کہنا تھا کہ اداکار طلعت حسین صحت کی خرابی کے باعث کافی عرصے سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، طلعت

شادی کے طویل عرصے بعد پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا ایک ساتھ منظرِ عام پر آ گئے

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و گلوکارہ پرینیتی چوپڑا اور اُن کے سیاست دان شوہر، راگھو چڈھا نے طویل مدت بعد ایک ساتھ انٹری دی ہے۔ واضح رہے کہ پرینیتی اور راگھو چڈھا کی شادی 2023ء کی ایک بڑی خبر تھی۔ سیاست اور فن کا یہ ملاپ گزشتہ

اہلیہ اور بچوں کیساتھ پاکستان آنا چاہتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی اہلیہ گوری خان اور تینوں بچوں کے ہمراہ پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔ سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی پُرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ بھارتی ٹی وی پروگرام کی ہے، یہ پروگرام بھارت سے باہر شوٹ

محبت کی شادی کرنے والے ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے موجودہ نائب کپتان ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کی علیحدگی کی خبریں زور پکڑنے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق ہاردیک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو اپنی دیرینہ محبت اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے ممبئی کی ایک