پیر,  22 دسمبر 2025ء

شوبز

معروف گلوکارہ الکا یاگنک قوت سماعت سے محروم ،مداحوں کو دعاؤں کی اپیل کیساتھ ساتھ اہم نصیحت بھی کر ڈالی

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی وڈ فلموں کے گانوں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی نامور گلوکارہ الکا یاگنک قوتِ سماعت سے محروم ہوگئیں جس کا انکشاف گلوکارہ نے حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا۔الکا یاگنک نے پیر کے روز انسٹاگرام پر اپنی ماضی کی ایک تصویر شیئر کی

گھر کے باہر فائرنگ: کرائم برانچ نے سلمان خان کا بیان ریکارڈ کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے 14 اپریل کو بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی باندرہ میں واقع رہائش گاہ کے باہر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے حوالے سے ان کا بیان ریکارڈ کیا ہے۔ پولیس اس سے قبل سلمان خان کے چھوٹے بھائی

میری خوبصورتی کی وجہ سے ایک مداح کی منگنی ٹوٹ گئی: سونم باجوہ

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی پنجاب فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سونم باجوہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی خوبصورتی کی وجہ سے ایک مداح کی شادی ٹوٹ گئی۔ سونم باجوہ نے حال ہی میں اپنی فلم’کڑی ہریانے ول دی‘ کی پروموشن کے دوران ایک مداح سے ہونے والی ملاقات

دنیا میں تمہاری کوئی اوقات نہیں‘ شوبز شخصیات کرکٹ ٹیم کی شکست پر برہم

لاہور(روشن پاکستا ن نیوز)امریکا میں جاری کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں قومی ٹیم کی روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست پر جہاں پوری قوم افسردہ ہے، وہیں شوبز شخصیات نے بھی کھلاڑیوں کی ناقص پرفارمنس پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ کرکٹ

مودی کی تقریب حلف برداری میں شاہ رخ اور اکشے کی تصویر وائرل

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بطور وزیر اعظم حلف برداری کی تقریب میں اداکار اکشے کمار اور شاہ رخ خان کی تصویر وائرل ہوگئی۔ نریندر مودی نے تیسری مرتبہ بھارتی وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا۔ نئی دلی کے راشتراپتی بھون میں ہونے والی

عمران خان کی طرح لیڈ کریں، بغیر کسی خوف کے ڈٹ کر کھیلیں، علی ظفر کا بابر کو پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر علی ظفر نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم آپ سے امید کرتی ہے کہ آپ عمران خان کی طرح ٹیم کو لیڈ کریں اور بغیر کسی خوف کے ڈٹ کر کھیلیں۔ سوشل میڈیا پر بھارت کے خلاف میچ سے قبل انہوں

فلم اسٹار جاوید شیخ کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) نامور فلم اسٹار جاوید شیخ اور5 دیگر افراد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ روات پولیس نے میاں بیوی کی درخواست پر نامور فلم اسٹار جاوید شیخ اور5دیگر افراد کے خلاف منافع کا مبینہ جھانسہ دے کر 50 لاکھ روپے ہتھیانے کے

اداکارہ ریما خان حج کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچ گئیں

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی معروف سینئر اداکارہ و میزبان ریما خان حج 2024ء کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئی ہیں۔ اداکارہ نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں مکمل پردے میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر

چاہت فتح علی خان کا ”بدو بدی2“ کا اشارہ، ویڈیو شیئر کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں چاہت فتح علی خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا سے تعلق رکھنے والے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مداحوں

کنگنا رناوت کو تھپڑ کیوں مارا؟ خاتون سیکیورٹی اہلکار نے بیان دے دیا

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکیورٹی اہلکارنے وجہ بتادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اہلکار کلویندر کور نے کہا کہ ماضی میں کنگنا رناوت نے کسانوں سے متعلق متنازع بیان دیا تھا، جب میں