جمعرات,  25 اپریل 2024ء
تازہ ترین

شوبز

بشریٰ انصاری کا علامہ اقبال کے اشعار والی چادر اوڑھ کر طنزیہ تبصرہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے اشعار والی چادر اوڑھ کر اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطورِ مہمان شرکت کی جس کی تصویر

سابق شوہر اپنے دوستوں کے ساتھ سونے پر مجبور کرتا تھا، بھارتی اداکارہ کرشمہ کپور کا انکشاف

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی اداکارہ کرشمہ کپور نے طلاق کے کئی سال بعد ازدواجی زندگی سے پردہ اٹھا دیا۔  بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں کرشمہ نے انکشاف کیا  کہ ہنی مون کے دوران سنجے کپور نے ان کی بولی لگانے کی کوشش کی اور اپنے دوستوں کے ساتھ سونے

نمازِ جمعہ سے عین قبل معروف امریکی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا

لاس اینجلس (روشن پاکستان نیوز )معروف امریکی گلوکار لِل جون نے اسلام قبول کر لیا۔گلوکار کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں گردش کررہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ امریکی ریپر اور پروڈیوسر نے کل امریکہ کے شہر لاس

ہمایوں سعیدکی کامیابی کے پیچھے بڑا راز کیا؟ معروف پاکستانی اداکار نے بتا دیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) اداکار ہمایوں سعید نے اپنی کامیابی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ میں خود کو ایک عام آدمی سمجھتا ہوں، جب لوگ خود کو بڑا آدمی سمجھنے لگتے ہیں توان میں عجیب نخرہ نظر آتا ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ ایک فنکارمیں نخرہ نہیں ہو

رابی پیرزادہ نے غریب عورتوں پر گھر کے دروازے کھول دیئے ،راشن سے مالامال کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ماضی کی گلوکارہ رابی پیرزادہ نےرمضان میں غریب عورتوں پر گھر کے دروازے کھول دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نےرمضان میں غریب عورتوں پر گھر کے دروازے کھول دیئے۔ اس حوالے سے ایک گفتگو میں رابی پیرزادہ نے کہاکہ انہوں نے غریب خواتین کیلئے اپنے گھر

بوجھو تو جانیں، نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی بے حد مشہور شخصیت ہے؟دیکھیں

بچپن ہر انسان کی زندگی کا سب سے حسین اور سنہرا دور ہوتا ہے جس سے اس کی کئی خوبصورتیادیں جڑی ہوتی ہیں۔ اپنی اُن یادوں کو ہم تصویروں میں قید کرلیتے ہیں جسے جب دل چاہئے دیکھ لیا جاتا ہے۔ مشہور شخصیات بھی ایسا ہی کرتی ہیں کیونکہ انہیں

عائشہ عمر کا میڈیکل سرجری کے بعد انڈسٹری سے وقفہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے پیچیدہ میڈیکل سرجری کے بعد انڈسٹری سے چاہ ماہ وقفہ لینے کا اعلان کردیا۔ انسٹاگرام پر طویل پوسٹ میں اداکارہ نے مداحوں کو خبر دی کہ یکم رمضان کو ان کی سرجری ہوگئی ہے اور وہ اب روبصحت ہیں۔

شادی کیلئے پیسہ اور شکل دونوں ضروری نہیں، عزیقہ ڈینیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اداکارہ و ماڈل عزیقہ ڈینیل نے اپنی شادی کے لیے ترجیحات کے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شادی کیلئے پیسہ اور شکل دونوں ضروری نہیں ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں سوالات کے سیگمنٹ کے دوران عزیقہ سے پوچھا گیا کہ ان کے مطابق

بچے کی پیدائش سے متعلق خبر جھوٹی؟ سدھو موسے والا کے والد کا بیان آگیا

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی پنجاب کے مشہور آنجہانی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والد کے بیان نے مداحوں کو اُلجھن میں ڈال دیا۔ گزشتہ ماہ بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ گلوکار سدھو موسے والا کی 58 سالہ والدہ

پاکستانی کامیڈی ڈرامہ’’پردیس وچ رونقاں‘‘برطانیہ میں رونقیں بکھیرنے کیلئے تیار

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی کامیڈین فنکاروں کی ٹیم جلدہی برطانیہ میں جلوہ افروز ہونے کے لیے آرہی ہے ۔ کوک ٹیل پروڈیکشن لمیٹڈکے تعاون سے برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایک مکمل فیملی کامیڈی شو ’’پردیس وچ رونقاں‘‘پیش کیا جائے گا ۔ پروگرام کے مطابق مانچسٹر میں 19 اپریل بروز جمعہ

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News