اتوار,  21 جون 2026ء

شوبز

رابی پیرزادہ: روحانی تبدیلی، فلاحی خدمت اور مثبت طرزِ زندگی کی زندہ مثال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رابی پیرزادہ، جنہوں نے 2019 میں شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر اسلامی طرزِ زندگی اپنانے کا فیصلہ کیا، آج کل نہ صرف اپنی روحانی تبدیلی کی بدولت توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں بلکہ وہ معاشرتی فلاح و بہبود کے کاموں میں بھی بھرپور کردار

حمیرا اصغر کی کپڑے دھوتے دھوتے موت؟ نئے شواہد نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے حوالے سے تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق اداکارہ کی لاش 8 جولائی کو کراچی کے ایک فلیٹ سے برآمد ہوئی تھی، تاہم ان کی موت 7 اکتوبر 2024 کو واقع

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کتنے دن تک پڑی رہی؟ موت کب ہوئی؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں فلیٹ سے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا لاش خراب ہونے کی بو عام

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی نئی تصویر نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور مشہور گلوکار عاصم اظہر ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ ماضی میں دونوں کے درمیان قریبی تعلقات رہے، جن کے ختم ہونے پر انٹرنیٹ پر خاصی بحث ہوئی، لیکن اب ایک بار پھر ایسی

شادی سے نہ گھبرائیں، یہ ایک خوبصورت رشتہ ہے، ماہم عامر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ ماہم عامر خان نے نوجوان لڑکیوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دے دیا۔ اداکارہ ماہم عامرخان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ شادی سے گھبرانا نہیں چاہیے کیونکہ یہ ایک خوبصورت رشتہ ہے اگراسے سلیقے اورسمجھ داری سے نبھایا جائے توزندگی خوشگواربن

ڈیفنس کراچی میں اداکارہ حمیرا اصغر کی مسخ شدہ لاش برآمد، والد کا تدفین سے انکار، موت پر اسرار رخ اختیار کر گئی

کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں واقع ایک فلیٹ سے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی انتہائی مسخ شدہ لاش کی برآمدگی نے سنسنی پھیلا دی ہے۔ واقعہ گذری تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے لاش

عمران اشرف دوسری شادی کے لیے آمادہ ہوگئے؟
عمران اشرف دوسری شادی کے لیے آمادہ ہوگئے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان عمران اشرف نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں کھل کر بات کی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں اداکار کو اپنی شادی کے حوالے سے سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ پروگرام کے دوران، ایک

والد جاسوس تھے، جیکی چن کے خاندان سے متعلق حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف مارشل آرٹس اسٹار اور اداکار جیکی چن نے حال ہی میں اپنی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ 71 سالہ سپر اسٹار جیکی چن نے ایک غیر ملکی میگزین کو دیے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں 40 سال کی

بھارت نے پاکستانی یوٹیوب چینلز پر عائد پابندی ختم کردی، کچھ فنکاروں کے بلاک سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی بحال

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں پاکستانی یوٹیوب چینلز اور فنکاروں پر عائد کی گئی پابندی اچانک ختم کردی گئی ہے، جس کے بعد بھارتی ناظرین کی ایک بار پھر پاکستانی مواد تک رسائی ممکن ہوگئی۔ بھارتی حکومت کے اس غیر متوقع اقدام کو دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی

شیفالی جریوالا کی موت کی خبروں پر معروف عالم دین مفتی طارق مسعود کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی معروف اداکارہ شیفالی جریوالا کی موت کے بعد جہاں شوبز ستاروں نے دکھ کا اظہار کیا وہیں معروف مذہبی اسکالر و مفتی طارق مسعود کا شیفالی کی موت پر تبصرہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ مفتی طارق مسعود نے کہا کہ