اتوار,  21 جون 2026ء

شوبز

ماہرہ خان کی سادگی کے چرچے، بازار میں ساڑھی کے بھاؤ تاؤ اور مفت امرود کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیئر اداکارہ ماہرہ خان نے ایک عام سے بازار میں ساڑھی خریدنے کے لیے بھاؤ تاؤ کیا اور ریڑھی والے مفت میں امرود مانگ کر کھایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ ماہرہ خان جہاں اپنی اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر

حسن بڑھانے کی کوشش میں بیوٹی ہیک مہنگا پڑ گیا، ماڈل کا چہرہ جھلس گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سستے علاج بعض اوقات مہنگے نتائج دے سکتے ہیں اور خوبصورتی کی چاہت، اگر احتیاط سے نہ کی جائے، تو نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ ایسا ہی کچھ ریئلٹی شو ”دی ریئل ہاؤس وائیوز آف بیورلی ہلز“ سے شہرت حاصل کرنے والی امریکی ٹی

صبا قمر کو اچانک اسپتال کیوں لے جایا گیا؟ اصل وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کی طبیعت کچھ روز قبل اچانک بگڑ گئی، جس کے باعث انہیں لاہور کے ڈیفنس میں واقع ایک نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ اب ان کی بیماری کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، صبا قمر

اداکارہ صبا قمر کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال میں داخل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر کو دوران شوٹنگ طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔ اداکارہ ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامے ‘پامال’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اس ڈرامے کی شوٹنگ اسلام آباد میں کی جارہی

معاشرے میں صرف عورت ہی کیوں قربانی دے؟ فضیلہ قاضی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سینئراداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ معاشرے میں صرف عورت سے قربانی کی توقع رکھنا ناانصافی ہے، ایک عورت اگراچھی ہے تواسے بھی حق حاصل ہے کہ وہ اپنے لیے اچھے مرد کے رشتے کا مطالبہ کرے۔ فضیلہ قاضی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ

اخوت کے زیراہتمام نیویارک میں ڈاکٹر امجد ثاقب کے اعزاز میں یادگار شام، استاد حامد علی خان کی پرفارمنس شامل

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک یادگار شام کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں معروف سماجی رہنما اور اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب اور پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل و غزل گائیک استاد حامد علی خان ایک ہی اسٹیج پر جلوہ

میانوالی کے فوک گلوکار عابد شہزاد نیازی کے نئے سرائیکی گیت “کالے کپڑے” کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ مکمل

اٹک (روشن پاکستان نیوز) — میانوالی کے ابھرتے ہوئے ممتاز فوک گلوکار عابد شہزاد نیازی کے نئے سرائیکی گیت “کالے کپڑے” کی آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ مکمل کر لی گئی ہے۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شہزاد نے بتایا کہ ان کا یہ نیا گیت منفرد

اداکارہ بشریٰ انصاری کا اپنی نئی ویڈیو میں لڑکیوں کو اہم پیغام
اداکارہ بشریٰ انصاری کا اپنی نئی ویڈیو میں لڑکیوں کو اہم پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)لیجنڈری اداکارہ، گلوکارہ اور مزاح نگار بشریٰ انصاری نے ایک بار پھر اپنے منفرد انداز میں خواتین کو خودمختاری اور اعتماد کا پیغام دے دیا! اپنی نئی انسٹاگرام ویڈیو میں انہوں نے پرانے کلاسیکی گانوں پر مزاحیہ تبصرے کرتے ہوئے خوبصورت گفتگو کی۔ بشریٰ انصاری نے پرانی

علی ظفر یا عاطف اسلم ، کون ہے پاکستان کا سب سے مہنگا گلوکار؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی موسیقی کی دنیا میں اگر دو نام سب سے زیادہ چمکتے ہیں تو وہ ہیں عاطف اسلم اور علی ظفر۔ ان دونوں فنکاروں نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی پہچان بنائی، اور ہر کوئی ان کی دل کو چھو

ماہرہ خان کی فلم کیلئے “اجتماعی دعا” کی اپیل پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں، جہاں ان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی نئی فلم “لو گورو” کی پروموشن کے دوران دعا کی اپیل کرتی نظر آتی ہیں۔ ویڈیو میں