سیاست

برطانیہ کی نئی اور پہلی خاتون وزیرِ خزانہ کون ہیں؟

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ  کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی جیت کے بعد ریچل ریوز کا بطور  وزیرِ خزانہ نام سامنے آیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 45 سالہ ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ہوں گی۔ وہ لندن میں پیدا ہوئی تھیں اور 14 سال کی عمر میں انہوں

غزہ میں فوری جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں : نو منتخب برطانوی وزیر خارجہ

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے بطور وزیر اپنے ابتدائی بیان میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ان کا یہ بیان جمعہ کے روز سامنے آیا ہے۔ برطانوی لیبر پارٹی نے جمعرات کے روز انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل

ایران، صدارتی الیکشن مسعود پیزشکیان جیت گئے

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایرانی صدارتی الیکشن مسعود پیزشکیان جیت گئے، انہوں نے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی۔ ایرانی الیکشن ہیڈکوارٹر کے مطابق 3 کروڑ افراد نے الیکشن میں ووٹ ڈالے۔ غیرسرکاری اعداد و شمار کے مطابق صدارتی امیدوار مسعود پیزشیکان نے ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔ ایرانی

نومنتخب برطانوی وزیراعظم نے کابینہ کا اعلان کردیا، پاکستانی نژاد خاتون بھی شامل

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اقتدار سنبھالتے ہی اپنی کابینہ کا اعلان کردیا۔ برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی نے واضح کامیابی حاصل کی ہے جبکہ کنزرویٹو پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر بادشاہ چارلس سے ملاقات کے بعد لندن کی 10 ڈاؤننگ

پیپلزپارٹی کا وزیراعظم کی اے پی سی میں شرکت کا اعلان

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کی اے پی سی میں شرکت کا اعلان کیا ہے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کا دورہ کامیاب رہا،وزیراعلیٰ بلوچستان نے منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ،مجھے بلوچستان

عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک کا آغاز ہو چکا ہے: بیرسٹر سیف

پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک کا آغاز ہو چکا ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور ملک بھر میں تحریک کی قیادت

ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرےمرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجےسےشام چھ بجےتک جاری رہےگا،رن آف مرحلےمیں صدارتی امیدواروں مسعود پیز شیکیان اورسعید جیلیلی کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ صدارتی الیکشن کےپہلےمرحلےمیں کوئی امیدوارمطلوبہ اکثریت حاصل نہیں کرسکا انتخابات میں

برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح: رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی، کئیر اسٹارمر وزیراعظم ہونگے

لندن(صبیح زونیر) برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم  ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بنیں گے۔ برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جہاں 650 میں سے

برطانیہ کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی نے میدان مارلیا

لندن(صبیح زونیر)برطانوی پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا وقت ختم ہوجانے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ووٹنگ کا وقت ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لیبر پارٹی کو برتری حاصل ہے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق ٹوٹل 650 نشستوں

برطانوی انتخابات: پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان پھر کامیاب

لندن(صبیح زونیر)برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ سے ایک مرتبہ پھر کامیاب ہو گئیں۔ روزینہ ایلن خان نے 29 ہزار 209 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ روزینہ ایلن خان نے کاسٹ کیے گئے ووٹس میں سے 55 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ گزشتہ