سیاست

برطانوی انتخابات میں’ بے بی آف دی ہاؤس‘ کا لقب پانے والے نوجوان

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی عام انتخابات میں22سالہ نوجوان نے کامیاب ہوکر’ بے بی آف دی ہاؤس‘ کا لقب حاصل کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق الیکشن جیتنے والی لیبرپارٹی کے سیم کارلنگ کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے،2002میں پیدا ہونے والے سیم کارلنگ کیمبرج یونیورسٹی سے سائنس گریجویٹ ہیں،

نو مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، راناثنااللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بیرونی مدد بھی حاصل تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر محمود خان سعودی شہریت پانے والوں میں اولین شخصیت قرار

ریاض(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی سائنسدان سعودی شہریت پانے والی فہرست میں پہلے غیر ملکی قرار ۔ یہ انکشاف فنانشل نیوز پورٹل نے کیا ہے۔ نیوز پورٹل کے مطابق پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر محمود خان جن کی پرورش برطانیہ میں ہوئی اور انہوں نے میڈیکل سائنس میں نام کمایا ہے ۔ان باکمال شخصیات

برطانوی عام انتخابات، تمام 650 نشستوں کے نتائج سامنے آگئے

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانوی عام انتخابات کے تمام 650 نشستوں کے نتائج سامنے آگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لیبر پارٹی412، کنزرویٹیو پارٹی121 اور لب ڈیم 72 نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے۔ گزشتہ روز کامیابی کے بعد لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا تھا جبکہ

ملک میں سیاسی استحکام ہے نہ معاشی، فارم 47والے ملک نہیں بناتے: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ہے نہ معاشی، فارم 47 والے ملک نہیں بناتے۔ عوام پاکستان پارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ملک میں ایکسپورٹ گر رہی

موجودہ نظام کے تحت ملک نہیں چل سکتا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد:(دنیا نیوز) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کا نظام صرف اشرافیہ کے کام آتا ہے، موجودہ نظام کے تحت ملک نہیں چل سکتا۔ عوام پاکستان پارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے  کہ یہ نظام بدلنے کیلئے نئی

پٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پٹرولیم اور گیس کے شعبے کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی

برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے روانڈا پالیسی کو منسوخ کر دیا

لندن (صبیح زنیر) برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما، کیئر سٹارمر نے روانڈا پالیسی کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پالیسی پہلے کنزرویٹو حکومت نے نافذ کی تھی جس کے تحت کچھ پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجا جاتا تھا تاکہ ان کی پناہ کی درخواستوں کا جائزہ لیا

صدر زرداری کی مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پرمبارکباد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہاکہ پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں، امید ہے کہ آپ کی قیادت

برطانوی پارلیمنٹ میں 4 نئے پاکستانی چہرے آگئے

لندن(صبیح زونیر)برطانوی پارلیمنٹ میں برٹش پاکستانی اراکین کی تعداد 15 برقرار ہے جبکہ 4 نئے چہرے بھی سامنے آگئے۔ ناز شاہ، شبانہ محمود، یاسمین قریشی، افضل خان عمران حسین، روزینہ خان، محمد یاسین اور ثاقب بھٹی جیت گئے ہیں۔ اس کے علاوہ نصرت غنی، طاہر علی، زہرہ سلطانہ، عدنان حسین اور