سیاست

مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے ایم این اے اغواء، چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی کے رُکنِ قومی اسمبلی کو اغواء کرلیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ‘سپریم کورٹ کے احکامات ہیں

عمران خان کے خلاف شہباز شریف کی ہتک عزت کی درخواست پر دلائل طلب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے 10 ارب روپے ہتک عزت کے دعویٰ کی متفرق درخواست پر دلائل طلب کر لئے۔ سیشن عدالت لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج محمد فرحان نبی نے وزیراعظم شہباز شریف کی متفرق درخواست

بائیڈن کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا کے صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے، جس کے بعد تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں۔ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا کی معمولی علامات ہیں، انہیں ویکسین لگادی گئی ہے۔ انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے اور دفتری امور انجام

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق تحقیقات جاری

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق ایف بی آئی اور سیکریٹ سروس کی تحقیقات جاری ہیں۔ حکام کے مطابق مقامی پولیس نے ٹرمپ کے گن مین پر گولی چلائی، جس کا مقصد انہیں الرٹ کرنا تھا۔ حملہ آور کی گاڑی سے برآمد بموں میں ریڈیو کنٹرول سسٹم استعمال

ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز

کوالالمپور(روشن پاکستان نیوز)ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 99 سالہ مہاتیر محمد کو کھانسی کی شکایت پر اسپتال لایا گیا ہے۔ مہاتیر محمد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم تین دنوں سے اسپتال میں ہیں اور

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع  کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اے ٹی سی لاہور میں پیشی کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میں 9

شہبازحکومت کتنے ماہ کی مہمان؟فچ نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)معاشی درجے بندی کے ادارے فچ نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی۔ پاکستان سے متعلق رپورٹ میں فچ نے پیشگوئی کی کہ بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مستقبل قریب میں زیر حراست

شاہ چارلس سوم نے لیبر حکومت کی نئی برطانوی پارلیمنٹ کا افتتاح کر دیا

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے لیبر حکومت کی نئی برطانوی پارلیمنٹ کا افتتاح کر دیا۔  پارلیمنٹ  کے افتتاح کے موقع پر خطاب میں شاہ چارلس نے لیبر حکومت کے ایجنڈے کا اعلان کیا۔ شاہ چارلس نے  فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھنے اور مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کیلئے تیار

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے قائم مقام وزیرِ خارجہ علی باقری کنی کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے یہ بات امریکی میگزین کوانٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں ایران اور 6

رابرٹا میٹسولا بھاری اکثریت سے ایک بار پھر یورپین پارلیمنٹ کی صدر منتخب

برسلز(روشن پاکستان نیوز)رابرٹا میٹسولا بھاری اکثریت سے ایک بار پھر یورپین پارلیمنٹ کی صدر منتخب ہوگئیں۔ رابرٹا میٹسولا نے 699 ووٹوں میں سے 562 ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کی مدمقابل دی لیفٹ گروپ کی اسپین سے تعلق رکھنے والی ایرینے مونٹیرو کو 61 ووٹ ڈالے گئے۔ پارلیمنٹ کی عارضی