سیاست

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ کانگریسی رکن شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 74 سالہ شیلا جیکسن لی کو لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، ان کا انتقال جمعہ کو ہوا۔ ستمبر 2022ء میں حکومتِ پاکستان نے شیلا جیکسن کو

سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں پاکستان واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا سری وجے گونارتنے نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ، نئے ناموں کیلئے مشاورت جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے دی گئی فہرست کو تبدیل کیا جائے گا جس کے بعد پرانی فہرست میں شامل ناموں کو تبدیل کرنے پر مشاورت کا آغاز

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ نئے ریفرنس میں گرفتاری چیلنج کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ نئے ریفرنس میں گرفتاری چیلنج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے یہ درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں

کوٹا سسٹم کیخلاف آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف مظاہرے جاری ہے،  ہزاروں مظاہرین نے  ڈھاکہ میں پھر احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں،

پی ٹی آئی پر پابندی حکومت کے خاتمے کا کاؤنٹ ڈاؤن ہو گا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی حکومت کے خاتمے کا کاؤنٹ ڈاؤن ہوگا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا

رکن اسمبلی معظم جتوئی کو کس نے گرفتارکیا؟بڑی خبر آگئی

مظفرگڑھ(روشن پاکستان نیوز)محکمہ اینٹی کرپشن مظفرگڑھ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) معظم جتوئی کی گرفتاری ظاہر کردی۔ مطابق پولیس نے بتایا کہ معظم جتوئی کرپشن کے مقدمے میں تھانہ صدر مظفرگڑھ میں بند ہیں، اینٹی کرپشن حکام درج مقدمہ میں

صدراور وزیر اعظم کا جوبائیڈن کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکی صدر جوزف بائیڈن کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اپنے پیغام میں صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ صدر بائیڈن کی صحت اور تندرستی کے لیے میری نیک تمنائیں ان

عمران خان کو ویڈیو لنک پر عدالت پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر پیش کیا

حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے: رانا ثناء

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ کابینہ