







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ رہنما پی ٹی آئی روف حسن و دیگر ملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا، ایف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عدالت بتائے کیا انصاف صرف پی ٹی آئی کیلئے ہے؟ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ایک نازیبا ویڈیو پر میری تصویر لگا کر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاسی صورتحال تباہی کی طرف جا رہی ہے، فائدہ بانی پی ٹی آئی کو ہو رہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ لال حویلی ہماری ملکیت ہے، ہائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے فواد چوہدری کی درخواست منظور کرلی۔ اب سابق وفاقی وزیر پر توہین الیکشن کمیشن میں عائد ہونے والی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ احترام جمہوریت، انسانی حقوق اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ یکساں سلوک پر زور دیتے ہیں۔ میتھیو ملر کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری آج غلط رخ میں کھڑے ہیں۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آپ نے بانی پی ٹی آئی کو 14

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل فریگیٹ آئی این ایس برہم پتر پراسرار دھماکے میں تباہ ہو گیا ہے۔ گائیڈڈ میزائلوں سے لیس بھارتی فریگیٹ کے تباہ ہونے سے نیوی کے 20 اہلکاروں سمیت 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے باعث

واشنگٹن (نیوزڈیسک)پاکستان میں اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کی رپورٹس دیکھی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی سمیت آئینی

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں نریندر مودی کی حکومت نے تیسری معیاد کے لیے منتخب ہونے کے بعد اپنا پہلا بجٹ پیش کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سالانہ 3 لاکھ بھارتی روپے (تقریباً 10 لاکھ پاکستانی) تک کی آمدنی پر ٹیکس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے 12 جولائی کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی دائر کردی جس میں مخصوص نشتوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی