







انقرہ (روشن پاکستان نیوز)ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ہم نگورو کاراباخ اور لیبیا کی طرح فلسطینیوں کی مدد کیلئے اسرائیل میں داخل ہوسکتے ہیں۔ پارٹی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے اپنی دفاعی صنعت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اتنا مضبوط ہونا چاہئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو آفر کرتا ہوں، سندھ آئیں وہاں ان کا ذہنی علاج مفت کراتا ہوں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا علی امین گنڈاپور کے بقول گورنر کی وجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستیں 9 مئی کے واقعات میں جاں بحق ہونے والے کارکنوں کے خاندانوں کو دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستیں 9 مئی واقعات میں جاں بحق ہونے والے

وہاڑی(روشن پاکستان نیوز) میلسی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی اے پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اینٹی کرپشن کے مقدمے میں دونوں بھائیوں اورنگ زیب کھچی اور جہانزیب کھچی پر سرکاری رقبہ پر قبضہ و فروخت کا الزام عائد کیا گیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی جبکہ حکومت کے سامنے رکھے جانے والے 10 مطالبات بھی سامنے آگئے۔ جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ دھرنے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ بل ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے پیش کیا۔ چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کے لیے بھارت کی مدد کا وعدہ کیا گیا۔ بل میں بھارت کے ساتھ اسرائیل،

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف نے اسلام آباد میں ہونے والا آج کا احتجاج ملتوی کر دیا۔ صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل کا کہنا ہے کہ عدالت نے ہمیں پیر کے روز احتجاج کی اجازت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم عدالتی احکامات کی

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو فوری طور پر غزہ جنگ ختم کرنی چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ غزہ جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں اسرائیل کی شہرت خراب ہو رہی ہے۔ انہوں

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نےعمران خان کیخلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ نازیبا ویڈیو کے معاملے پر لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کو ایف آئی اے سے رجوع کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں ایف آئی اے، وزارت داخلہ سمیت دیگر