جمعرات,  25 جون 2026ء

سیاست

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے، سحر کامران
پاکستان پیپلزپارٹی قومی یکجہتی اور تمام شہریوں کے مساوی حقوق کی علمبردار ہے،سحرکامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر سحرکامران نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی قومی یکجہتی اور تمام شہریوں کے مساوی حقوق کی علمبردار ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار پہ عمل کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے ۱۱ اگست

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی میں نہ رکھنے کا فیصلہ کیا تو پاکستان سے چلاجاؤں گا،شیر افضل مروت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے پارٹی میں واپس نہ لیا تو پھر قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ کر پاکستان سے چلا جاؤں گا۔ شیر افضل مروت کا ایک انٹرویو میں کہنا

شہباز شریف ملک کو آگے لے کر جانے میں ناکام رہے، مولانا فضل الرحمان

مردان(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت اس حد تک گر چکی ہے کہ کوئی حکومت اٹھا نہیں سکے گی، شہباز شریف نے کہا کہ ملک کی معیشت کو اٹھاؤں گا، لیکن وہ نہیں اٹھا سکے ہیں۔ ہفتہ کے

اسپیکر ایاز صادق پارلیمنٹ ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے پر سخت برہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسپیکر ایاز صادق نے بارشوں کے دوران پارلیمنٹ ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سی ڈی اے کو لیکیج روکنے کیلئے فوری ایکشن کا حکم دیا تو پارلیمنٹ ہاؤس کی چھتوں کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا۔ اسپیکرایاز

حسینہ واجد بنگلہ دیش واپس کب آ رہی ہیں، بڑی خبر

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)عوامی احتجاج کے بعد مستعفی ہوکر بھارت فرار ہونے والی حسینہ واجد کی بنگلہ دیش واپسی سے متعلق ان کے بیٹے نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد جو شدید عوامی احتجاج اور دباؤ کے بعد 16 سالہ اقتدار چھوڑ کر گزشتہ پیر کو

کانگریس رہنماؤں پر پاکستان سے آم کا تحفہ لینے کا الزام

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس کے رہنماؤں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آم کا تحفہ لینے کا الزام لگا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے رہنماؤں نے راہول گاندھی سمیت 7 پارلیمنٹ کے ارکان پر تنقید بھی کی ہے۔

صدر نے وزیراعظم کو برطرف کردیا

تیونسیا (روشن پاکستان نیوز)تیونسیاکے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایوان صدر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ صدر قیس سعید نے وزیراعظم احمد ہاچانی کو عہدے سے ہٹادیا۔ ایوان صدر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ احمد ہاچانی کی جگہ سماجی امور کے

پی ٹی آئی پنجاب کے قائمقام صدر حماد اظہر کا خود ساختہ روپوشی ختم کرنے کا اعلان

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی پنجاب کے قائمقام صدر حماد اظہر نے خود ساختہ روپوشی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کی طرف لانگ مارچ اور دھڑنا بھی ناگزیر ہے اور پنجاب کی تمام قیادت، اراکین اسمبلی ، ٹکٹ ہولڈر ، تنظیم

شیخ حسینہ واجد کے اقتدار چھوڑنےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)طلبہ کےاحتجاج سے مجبور ہو کر مستعفی ہونے اور بھارت فرار ہونے والی سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد آخری لمحات تک اقتدار چھوڑنے کو تیار نہ تھیں۔ بنگلہ دیشی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقتدار چھوڑنے سے کچھ پہلے حسینہ واجد نے مظاہرین کے خلاف کارروائیوں

ایک پارٹی پارلیمان میں موجود ہی نہیں اسے مخصوص نشستیں کیسے دی جاسکتی ہیں؟ عطا تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ کا بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور ہوا، ایک پارٹی پارلیمان میں موجود ہی نہیں اسے مخصوص نشستیں کیسے دی جاسکتی ہیں؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللّٰہ تارڑ