سیاست

سیلاب سے ہونے والی تباہی ماحولیاتی بحران کا ثبوت ہے: سحر کامران کا متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی

ماحولیاتی بحران فوری اقدامات کا تقاضا کرتا ہے: پی پی پی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا متاثرہ علاقوں سے اظہار ہمدردی اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، باجوڑ اور مظفرآباد میں حالیہ تباہ

بلاول بھٹو کو نشانِ امتیاز ملنا پیپلز پارٹی اور قوم کیلئے باعثِ فخر ہے، سحر کامران
بلاول بھٹو کو نشانِ امتیاز ملنا پیپلز پارٹی اور قوم کیلئے باعثِ فخر ہے، سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ امتیاز ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اس اعزاز کو نہ صرف پارٹی بلکہ پوری قوم کے

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے، سحر کامران
سحر کامران کی قوم کو 78ویں یومِ آزادی کی مبارکباد، اتحاد، ترقی اور قربانی کے جذبے کو اپنانے پر زور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی  سحر کامران نے قوم کو 78ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ہماری قومی تاریخ میں عظیم جدوجہد، قربانیوں اور اتحاد کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ

سحر کامران کا جدہ میں 78 مربع میٹر قومی پرچم کو پاکستانی قوم سے والہانہ محبت کا عظیم مظہر قرار

جدہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے یومِ آزادی کے موقع پر سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے تیار کیے گئے 78 مربع میٹر کے قومی پرچم کو “قوم سے والہانہ محبت، اتحاد اور عزم کا عظیم مظہر” قرار دیا ہے۔ انہوں

شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد پی ٹی آئی قیادت کے رویے پر سوالات، نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (ایم اے شام) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو متعدد مقدمات میں بری کیے جانے اور ان کی رہائی کے بعد پارٹی میں نئی سیاسی بحث جنم لے چکی ہے۔ اہم سوال یہ ہے کہ کیا شاہ محمود قریشی کسی ڈیل کے تحت رہا

نو مئی مقدمات، شاہ محمود بری، یاسمین راشد سمیت دیگر رہنماوں کو پانچ اور دس سال قید

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے مزید 2 مقدمات میں بری کردیا ہے، جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد ، محمود رشید اور اعجاز چوہدری کو 10،10 برس قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ انسداد دہشتگردی

ملک میں آئین اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں ، انتقامی کارروائیاں عروج پر ہیں ، علی امین گنڈاپور

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین و قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی، عوامی نمائندوں کو بلاوجہ نا اہل کرکے ان کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ ایک بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ الیکشن

عمران خان نے سونے کا لوٹا بدل کر پیتل کا کروا کر توشہ خانہ میں جمع کروایا، فیاض الحسن چوہان کا انکشاف

اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے ایک تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب کے موقع پر عمران خان کو تحفے میں دیا گیا سونے

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا استعفیٰ، پی ڈی ایم حکومت میں دراڑیں نمایاں ہونے لگیں

اسلام آباد (ایم اے شام) – موجودہ پی ڈی ایم حکومت میں اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں، جب کہ وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، خواجہ آصف نے اپنا استعفیٰ

مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ اوورسیز کا اہم اجلاس، رانا افتخار کی زیر صدارت – جعلی نوٹیفیکیشن کو مسترد کردیا گیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ اوورسیز کے جنرل سیکرٹری رانا افتخار کی صدارت میں اوورسیز یوتھ ونگ کے صدور کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف ممالک سے یوتھ ونگ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رانا افتخار نے