منگل,  31 مارچ 2026ء

سیاست

پاک ایران تنازعہ کیا رنگ لائے گا؟

خلاصہ کلام داؤد درانی پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کی طرف سے فضائی حملے اور اس کے بعد جوابی کاروائی کے طور پر پاکستان کی طرف سے فوری طور پر ایران کے صوبے سیستان میں کاروائی نے دونوں ملکوں کے بیچ حالات کو کافی حد تک کشیدہ کر دیا

ملکی سالمیت کے تحفظ کے لیے کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی سلامتی کمیٹی نے پاک ایران کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد دہشت گردی کے خاتمے کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری رکھنے پر اتفاق کیاہے اور کہاہے کہ ملکی سالمیت کے تحفظ کے لیے کوئی سمجھوتا نہیں

بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج,درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج، وفاقی حکومت کےوکیل راجہ رضوان عباسی نے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی، درخواست میں بانی پی ٹی آئی، جج ابو الحسنات، ڈی جی ایف آئی اے، آئی جی، ڈی سی

نوجوانوں سے پوچھتی ہوں کہ لیپ ٹاپ چاہیئے یا پیٹرول بم۔ مریم نواز

خانیوال(روشن پاکستان نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا ذمہ دار نوازشریف اور ن لیگ ہیں، سیاست میں اتارچڑھاؤ اچھا برا وقت آتا رہتا ہے، اچھا لیڈر وہ ہوتا ہے جو مشکل میں میدان چھوڑ کر نہ

بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا، ڈر ہے کہیں پھر نہ چھپ جائے۔ بلاول بھٹو

لیاقت پور(روشن پاکستان نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میاں صاحب چوتھی بار بھی وزیراعظم بنے تو مجھے کیوں نکالا کا رونا دھونا ہوگا، ان کو صرف چوتھی بار وزیراعظم کی کرسی کی فکر ہے، بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا، ڈر

جن کا دعویٰ تھا معاملات طے ہیں ان کا حال دیکھ لیا۔ شہلا رضا

لاہور(روشن پاکستان نیوز )پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ جن کا دعویٰ تھا معاملات طے ہیں ان کا حال دیکھ لیا۔ لاہور میں شہلا رضا نے کرکٹ گراؤنڈ ٹاؤن شپ کا دورہ کیا اور بلاول بھٹو کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر

سابق وزیر اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی کی اہلیہ کیجانب سے عدالت میں انتخابی نشان کیلئے درخواست دائر

لاہور (روشن پاکستان نیوز )سابق وزیر اعلٰی پنجاب کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں حلقہ این اے 64 اور پی پی 32 میں مور کے انتخابی نشان کے لیے درخواست دائر کردی ۔ قیصرہ الٰہی نےیہ درخواست ایڈووکیٹ فرمان کے توسط سے دائر کی ۔ درخواست میں مؤقف تھا

انتخابی نشانات معاملہ، الیکشن ایکٹ سیکشن 215 عدالت میں چیلنج

لاہور(روشن پاکستان نیو ز) انتخابی نشان واپس لینے کا معامعاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ کا سیکشن 215 چیلنج کر دیا ۔میاں شبیراحمد نے اظہر صدیق ایڈوکیٹ کے زریعےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔درخواست میں موقف

فیض آباد دھرنا کیس، انکوائری کمیشن کی توسیع سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر ، سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ آئندہ ہفتے حکومتی درخواست پر سماعت کرے گا۔ حکومت کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ

جے یو آئی (ف) کے امیدوار ’ماچس‘ کی الاٹمنٹ پر الیکشن کمیشن پہنچ گئے

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) غلط انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کے باعث سیاسی پارٹیاں اور آزاد امیدوار پریشانی کا شکار ہیں،عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو درپیش ایک چیلنج امیداروں کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کا بھی ہے لیکن معاملہ نمٹانے کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوا،غلط انتخابی نشانات کی