منگل,  31 مارچ 2026ء

سیاست

جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ، داماد سمیت گھر کے ملازمین گرفتار

ملتان(روشن پاکستا ن نیوز)پولیس نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر داماد سمیت گھر کے ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ان کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کے دوران پولیس

اسوقت 80 سے 90فیصد عوام پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے۔شعیب شاہین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ نا انصافی پر مبنی جو سب چل رہاہے، الیکشن کمیشن کو چاہئیے کہ اس پر بھی نو ٹس لے،یہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ آزادانہ صاف اور شفاف الیکشن کروائیں

خیبرپختونخوا سے پنجاب اسلحہ اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

پشاور(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس نے خیبرپختونخوا سے پنجاب اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بڑی تعداد میں جدید خودکاد اسلحہ پکڑ کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ رجمان اے این ایف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ٹول پلازہ اٹک کے قریب دوران تلاشی

الیکشن 2024،پشاورکے 577 پولنگ اسٹیشنز حساس ترین قرار

پشاور( روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 کی سیکیورٹی کے لیے پشاور پولیس نے ہوم ورک مکمل کرلیا شہر میں مجموعی طور پر ایک ہزار 280 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے، ان میں سے 577 کو حساس ترین، 655 کو حساس اور 48 کو نارمل قرار دیا گیا ہے ،ذرائع

پولیس کاچھاپہ ،حماد اظہر فرار ہونے میں کامیاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے اہم اشتہاری حماد اظہر کی لاہور میں موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے گرفتاری کیلئے جعفریہ کالونی میں چھاپہ مارا ہے، پولیس کے پہنچنے تک حماد اظہر موقع سے فرار ہوگئے،پولیس حماد اظہر کی گرفتاری کیلئے جعفریہ کالونی پہنچی تو

تحریک انصاف کا الیکشن کا پلان سی شروع ہونے سےقبل ختم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیو ز)پاکستان تحریک انصاف کا الیکشن کے بعد منتخب آزاد امیدواروں کو اکھٹاکرنے کا ”پلان سی“ پہلے ہی ناکام ہوگیا ۔ الیکشن رولز 2017 کے تحت پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو پارٹی میں شامل ہونے کی اجازت ہی نہیں ملے گی۔پی ٹی آئی کا

انتخابات میں حصہ لینے کیلئے پرویز الہیٰ کا سپریم کورٹ سے رجوع

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا،پرویز الٰہی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر تے ہوئے اپیل دائر کردی جس میں الیکشن

سوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، نوجوانوں کو اپنے وطن، قوم، ثقافت و تہذیب و تمدن اور اپنے آپ پر بے پناہ اعتماد

نواز شریف عوام کا لاڈلہ ہے۔مریم نواز

ننکانہ صاحب(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئرنائب صدر اورچیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاکہ نواز شریف نے آپ کو نہیں نکالا آپ نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے،نواز شریف نے آپ کو جعل سازی سے نہیں نکالا، آپ کے خلاف سازش نہیں کی بلکہ آپ نے

مہنگائی ،بیروزگاری اورغربت،آپ کوتکلیف میں دیکھ کرمجھے تکلیف ہوتی ہے ،نواز شریف

ننکانہ صاحب(روشن پاکستان نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نواز شریف نے کہاکہ آج توننکانہ صاحب عجیب منظر پیش کررہاہے ،میں آپ لوگوں سے پوچھتاہوں کہ کیاآپ نے اس سے پہلے ایسامنظردیکھاتھا؟آج اتفاق سے ٹھنڈ بہت ہے میں آپ کے جذبے کوسلام پیش کرتاہوں ،میں نے ہیلی کاپٹر سے