اتوار,  22 نومبر 2026ء

سیاست

وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ آج جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر

سنی اتحاد کونسل اور تحریک انصاف میں پھوٹ پڑگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سنی اتحاد کونسل  میں پھوٹ پڑ گئی ، مرکزی رہنما شیر افضل مروت اور صاحبزادہ حامد رضا آمنے سامنے آگئے ۔ شیر افضل مروت کے بیان پر  صاحبزادہ حامد رضا نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی کے دوست اپنے معاملات گھر میں ہی حل

این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم ایف کا مطالبہ حکومت نے مسترد کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کا فارمولہ تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کے حصے پر نظرثانی

پی ٹی آئی کی سنی اتحاد کونسل سے اتحاد غلطی! شیر افضل مروت نے پارٹی کے غلط فیصلوں پر سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کو غلطی قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے نجی ٹی وی

ڈریں گے نہ پیچھے ہٹیں گے،کریمنل لا ءکا آئی ایم ایف سے کیا تعلق؟سیٹیں چھینی گئیں تو مزاحمت کرینگے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیرومرکزی رہنماعمرایوب ،سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمشنر کو کینیڈا میں سفیر بنانے کا کہا جا رہا ہے اور بدلے میں

پاناما ریفرنس،حسن، حسین نواز کی بریت کی درخواستوں پرعدالت کی جانب سے نیب کوبڑا کا حکم

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاناما ریفرنسز میں سابق وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی بریت کی درخواستوں پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو ریکارڈ تیار کرنے اور جمع کرانے کے لیے 19 مارچ تک کا وقت دے دیا۔ جج ناصر جاوید رانا نے ایون فیلڈ،

دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف سے مزید 20سیٹیں چھیننے کا منصوبہ بن چکا ،عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے مرکز رہنما عمر ایوب نے کہا کہ دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف سے مزید 20سیٹیں چھیننے کا منصوبہ بن چکا ہے ،یہ اسمبلی میں اپنی مرضی کے لوگ لانا چاہتے ہیں تاکہ اپنی مرضی سے قانون سے سازی کرسکیں ۔ تفصیلا ت کے مطابق میڈیا

خراب تعلقات کے باوجود ن لیگ کے ساتھ کام کیا، علی امین گنڈاپور بھی کریں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ خراب تعلقات کے باوجود مسلم لیگ ن کے ساتھ کام کیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بھی لوگوں کے لیے کام کریں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2016 میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے

آصف زرداری کا دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونا جمہوریت کی فتح ،سردار محمد طارق رضا گجر ایڈووکیٹ کی مبارکباد

نوشہرہ ورکاں(دلشاد علی )پاکستان پیپلز پارٹی کے قائد آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گوجرانوالہ کے نائب صدر سابق تحصیل ناظم نوشہرہ ورکاں سردار محمد طارق رضا گجر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کا

اپوزیشن ملکی مفاد میں تحمل اور بردباری کا ثبوت دے ،ن لیگ کےسٹی نائب صدر جمشید ایوب بٹ

گوجرانوالہ (دلشاد علی )مسلم لیگ ن کے سٹی نائب صدر جمشید ایوب بٹ نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام لانے کی اشد ضرورت ہے سیاسی انتشار اور افرا تفری سے ملک معاشی طور پر مزید تنزلی کی جانب چلا جائے گا اپوزیشن ملکی مفاد میں تحمل اور بردباری کا