

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز )پی ٹی آئی کے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات موخر،پارٹی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کئے ، انٹرا پارٹی الیکشن سے امیدواروں اور ووٹرز کی توجہ عام انتخابات سے ہٹ

کراچی (روشن پا کستان نیوز )عام انتخابات ،سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں الیکشن کی ڈیوٹی نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی،پاک آرمی کی مکمل سپورٹ کے ساتھ تمام جماعتیں الیکشن کے لئے تیار ہیں،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو ساتھی اور اس کے دوست نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا،تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ شالیمار تھانے کی حدود میں طالبہ کومبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ واقعہ دارالحکومت کے

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی نظام کاخاتمہ ہوگاتومعاشی نظام درست ہوگا،ہم ملک سےسودی نظام کوختم کرناچاہتےہیں،جماعت اسلامی چاہتی ہےمعاشی حالات درست ہوجائے،سب کچھ تب ممکن ہوسکتاہے جب سودی نظام کاخاتمہ ہوگا،،پاکستان میں چندخاندانوں کے بجائے آئین وقانون کی حکمرانی ہونی چاہیے،ایساپاکستان

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی ویسٹریج کے علاقے میں کارروائی ، مشتبہ گاڑی سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد، 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے ویسٹریج کے علاقے میں مشتبہ گاڑی روک کر چیک کی جس میں سے اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد کرلی ۔ اس کھیپ میں 35 پسٹل

پشاور (نیوز ڈیسک) سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ ووٹ قوم کی امانت ہے، الیکشن میں ہم عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ ٹانک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 8 فروری کو

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) تتلے عالی کے علاقہ قلعہ نوہد سنگھ سے تاوان کیلئے اغوا کئے جا نیوالے نوجوان کی پپلی والا کے قریب نہر سے بوری بند لاش مل گئی،اغوا کا روں نے مغوی کے نمبر سے فون کر کے 50 لاکھ روپے تاوان کا مطا لبہ کیا تھا۔ تفصیلات کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)أ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو اسلام آباد میں اغوا کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق نادرا کے افسر کے اغوا کا مقدمہ اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا میں مغوی کے بھائی کی مدعیت میں درج

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)قائدپاکستان مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے فیصل آباد میں اورنج لائن ٹرین لانے کا وعدہ کرتے ہوئے کہاکہ فیصل آباد والوں زندہ باد، اس میں کوئی شک ہے کہ میں آپ سے پیار کرتا ہوں،جمعہ کوفیصل آبادمیں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پریس کلب انتظامیہ نے صحافیوں کے لیے مقرر کردہ سیکٹر بہارہ کہو ایف 14 اور 15 میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق شکایات کے ازالہ کے لیے کمیٹی قائم کروا دی ہے۔ کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری ہو چکا ہے ،تفصیلات کے مطابق پریس کلب