پاکستان

عوامی مینڈیٹ کی توہین کی گئی ، بدترین تبدیلی کی گئی،امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن پھٹ پڑے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پوری قوم کو بتا دیا ہے کہ آپ کے ووٹ کی کوئی حیثیت نہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پورے پاکستان نے بتا دیا ہے کہ انجینئرنگ سے رائے عامہ

خواجہ آصف راتوں رات کیسے جیت گئے،مقامی صحافی نے اندرکی بات بتادی

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز)گزشتہ رات کوووٹنگ کے بعد گنتی ہوئی اس کے مطابق تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار ریحانہ ڈار 50 ہزار کی برتری سے جیت رہی تھیں مگر صبح اٹھتے ہی ن لیگ کے رہنماخواجہ آصف کی جیت کا اعلان ہوگیا۔ نتیجہ واقعی بدلا گیا؟ مقامی صحافی نے اس

راناثناء اللہ کوفیصل آباد میں شکست فاش، نثار جٹ سے ہار گئے

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد کے حلقہ این اے 100 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ڈاکٹر نثار جٹ نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو شکست دے دی۔ جمعرات کو پاکستان بھر میں

خواجہ آصف تمہیں شرم آنی چاہیے،ریحانہ ڈار نے انتخابی نتائج کےخلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سیالکوٹ سے آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے انتخابی نتائج کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف اور آر او نے مل کر عوام کو دھوکہ

مریم نوازکوجتوانے کیلئے این اے 119میں منظم دھاندلی کی گئی،تحریک انصاف لائرزٹیم

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 119 میں ہمارے پولنگ ایجنٹ سے فارم 45 پر پہلے ہی دستخط کروا لیے گئے تھے، نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے ایک ممبر نے بتایا کہ جب پولنگ

نتائج میں تاخیر کا مطلب ہم جانتے ہیں،نتائج تسلیم کرتے ہیں، تاخیر کا جواز نہیں، شیری رحمان

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آج صبح 10 بجے تک نتائج آنا چاہیے تھے لیکن نہیں آئے۔ انتخابی نتائج میں تاخیر کا مطلب ہم جانتے ہیں۔ سینیٹر شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ 87 فیصد نتائج

نگراں وزیر داخلہ نے انتخابی نتائج میں تاخیر پر وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی کو الیکشن شفافیت کا ثبوت قرار دے دی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز کہا کہ الیکشن

عمران خان کو تین مختلف کیسز میں سزاسنا کر کیاثابت کرنے کی کوشش کی گئی،سینئراینکر پرسن نے اہم وجہ بتادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ریاست مدینہ کا دعویدار ہونے پر مختلف کیسز میں سزا سنائی گئی تاکہ لوگوں کا ذہن تبدیل کیا جا سکے ،اپنی گفتگو میں سینئر اینکر پرسن حامد میر نے کہا کہ سابق

نتائج تبدیل نہ کرنے پر لیگی امیدوارکی ریٹرننگ آفیسر کو دھمکی

سانگھڑ(روشن پاکستان نیوز)صوبہ سندھ کے علاقے ضلع سانگھڑ میں ریٹرننگ آفیسر (آراو) نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں نتائج تبدیل کرنے کے لیے لیگی امیدوار کی جانب سے دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے خان سانگھڑ میں تعینات ریٹرننگ آفیسر کاایک ویڈیو کلپ سوشل

بلوچستان صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے نتائج،تفصیل دیکھیں خبر میں

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 41 کوئٹہ 4 کے 110 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے، آزاد امیدوار ولی محمد 9318 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار عبدالغفار خان